تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَرْق" کے متعقلہ نتائج

خَرَک

لکڑی اور بانس، بلیوں کی بنی ہوئی مویشیوں کی چراگاہ، جانوروں اور میوشیوں کے چرنے کی جگہ، چراگاہ

خَرَک کوتَہ

ایسی کچّی اور خُشک کھجور جو بہت چھوٹی ہوتی ہے.

خوشَۂ خَرَک

خوشہ خرک ، یہ مشہور قسم ہے خرمائے فارس کی جسکے دانے بہت زبردست ہوتے ہیں ۔ ۔ ۔ اہل زبان نے اس قسم کو اسکی کلانیت کی وجہ سے مبالغتہ خوشہ خرک سے نام زر کیا جس کا یہ مطلب ہے کہ اس قسم کا ایک خرما گویا مساوی ہے خرک کے ایک خوشہ کے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں خَرْق کے معانیدیکھیے

خَرْق

KHarqख़र्क़

نیز - خَرَق

اصل: عربی

اشتقاق: خَرَقَ

خَرْق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پھٹنے یا پھاڑنے کا عمل، پھاڑنا
  • کپڑے پھاڑنا
  • دراڑ
  • جھوٹ بولنا
  • صحرا میں سے گزرنا، ریگستان
  • ریگستان
  • گول سوراخ
  • (نباتات) قُسْط (Costas) کی طرح کی ایک جھاڑی

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

خَرَک

لکڑی اور بانس، بلیوں کی بنی ہوئی مویشیوں کی چراگاہ، جانوروں اور میوشیوں کے چرنے کی جگہ، چراگاہ

English meaning of KHarq

Noun, Masculine

  • tearing, rending, breaking through, infringing (used in compound)
  • tearing (a garment)
  • a fissure
  • framing a lie, lying
  • crossing a desert
  • a desert
  • round hole
  • (Botany) a shrub resembling the costas

ख़र्क़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • फटने या फाड़ने की क्रिया, फटना, टुकड़े होना
  • कपड़े फाड़ना
  • दरार
  • झूट बोलना
  • मरुस्थल से होकर गुज़रना
  • मरुस्थल, रेगिस्तान
  • गोल छेद
  • (वनस्पति विज्ञान) कुट (Costas) से मिलती-जुलती एक प्रकार की झाड़ी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَرْق)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَرْق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone