تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَصْمیٔ جانی" کے متعقلہ نتائج

خَصْمی

دُشمنی، عداوت، مالکَیت، مالک پن، پیر، خصومت

خَصْمیٔ جانی

کبی نہ ختم ہونے والی دشمنی

دو خَصْمی

وہ عورت جس نے دوسرا بیاہ کیا ہو .

صَد خَصْمی

وہ عورت جس کے متعدد شوہر ہوں، جو آج کسی کے پاس ہو کل کسی اور کے پاس ؛ (مجازاً) وہ عہدہ یا عہدہ دار جو کئی حاکموں کے ماتحت ہو.

سَت خَصْمی

وہ عورت جو سات متعدد شوہر کر چُکی ہو

رانڈ رووے، کنواری رووے، ساتھ لَگی سَت خَصْمی رووے

ران٘ڈ روتی ہے کہ اس کا خاوند مر گیا ، کُنواری روتی ہے کہ اس کا باپ مر گیا ، ست خَصمی کیوں روتی ہے ؛ وہاں کہتے جہاں کوئی دکھاوے کی ہمدردی ظاہر کرے .

اردو، انگلش اور ہندی میں خَصْمیٔ جانی کے معانیدیکھیے

خَصْمیٔ جانی

KHasmii-e-jaaniiख़स्मी-ए-जानी

وزن : 22222

عبارت

خَصْمیٔ جانی کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • کبی نہ ختم ہونے والی دشمنی

English meaning of KHasmii-e-jaanii

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • mortal enmity

ख़स्मी-ए-जानी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • अनंत शत्रुता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَصْمیٔ جانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَصْمیٔ جانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone