تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَطِ کِتابَت" کے متعقلہ نتائج

کِتابَت

(چھپائی کے لیے) کسی مضمون وغیرہ کو خوشنویسی کے اصول سے لکھنے کا کام، خوشنویسی، کاپی نو یسی، خوش خط لکھنا

کِتابَتِ حالَّہ

(فقہ) کتابت کی ایک قسم ، نقدِ مال کے عوض غلام یا کنیز کی آزادی .

کِتابَتِ اَعْمال

خود احتسابی کے نتائج .

سَہْوِ کِتابَت

نقل نویسی یا کاپی نگاری کی غلطی جس کا مصنف سے تعلق نہ ہو، لکھنے کی غلطی

خورْد بِینی کِتابَت

(خطاطی) نہایت نفیس اور باریک لکھائی جو خوردبین ہی کی مدد سے لکھی جاتی ہے اور پڑھی بھی اسی طرح جاتی ہے .

خَطِ کِتابَت

ایک دُوسرے کو خط لِکھنا، مراسلت

فَنِ کِتابَت

رَسْمِ کِتابَت

لِکھنے کا طریقہ ، اصولِ تحریر ، رسم اِملا

خَطْ و کِتابَت

مراسلت، چٹھیاں جو ایک دوسرے کو لکھی جائیں

اردو، انگلش اور ہندی میں خَطِ کِتابَت کے معانیدیکھیے

خَطِ کِتابَت

KHat-e-kitaabatख़त-ए-किताबत

وزن : 12122

خَطِ کِتابَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک دُوسرے کو خط لِکھنا، مراسلت

English meaning of KHat-e-kitaabat

Noun, Feminine

ख़त-ए-किताबत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक दूसरे को चिट्ठी लिखना, चिट्ठी-पत्री, पत्र-व्यवहार, पत्रा लाप

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَطِ کِتابَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَطِ کِتابَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone