تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَھٹ راگ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَھٹ راگ کے معانیدیکھیے
کَھٹ راگ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (تحقیراً) ساز و سامان ، الابلا.
- (مجازاً) بکھیڑا ، جنجال ، جھنجٹ ، جھمیلا.
- (مجازاً) کام دھندا ، مشغلہ ، کاروبار.
- تماشا ، ہنگامہ ، دھوم دھڑکَا.
- جھوٹی باتیں ، جھگڑے کی باتیں ؛ لغوبات ، بے ہودہ بات.
- چھ راگ یعنی بھیروں ، مالکوس ، سری ، میگھ ، پنڈول ، دیپک.
- چھے ملکات ردیہ ، جیسے : حسد ، غضب ، حرص ، کبر ، شہوت ، بغض.
- سری راگ کا پان٘چواں پتر نیز مرکب راگ جس میں کئی راگنیاں شامل ہوں.
- قصہ ، واقعہ ، کہانی.
- ۔(ھ۔ سنسکرت میں کھٹ بمعنی چھ) مذکر۔ ۱۔ ایک قسم کا راگ جس میں کئی راگنیوں کے سُر ملے ہوئے ہیں۔ ؎ ۲۔ جھگڑا۔ بکھیڑا۔ جنجال۔ ؎ ۳۔ بے ہود جھوٹی باتیں جھگڑے کی باتیں۔
English meaning of khaT-raag
Noun, Masculine
- 1. six ragas of Indian classical music 2. quandary, predicament, controversy
- confusion, imbroglio
- six ragas, a combination of several musical modes
खट-राग के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- झंझट। बखेड़ा।
- लड़ाई-झगड़ा।
- दैनिक जीवन की परेशानियाँ
- व्यर्थ के झगड़े
- झंझट या बखेड़ा
- इधर-उधर फैला हुआ कबाड़ या कूड़ा-करकट।
کَھٹ راگ سے متعلق محاورے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَھٹ راگ)
کَھٹ راگ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔