تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَط تَراش" کے متعقلہ نتائج

تَراش

اختراع وایجاد.

تَراشَہ

چھیلن، کترن جوکسی چیز کے تراشنے سے نکلے جیسے تراشۂ قلم، تراشۂ چوب

تَراشی

کاٹ کر نقش بنانا، مورت بنانا، نقش و نگار کھودنا، تراشنا، تراش سے اسم کیفیت، مرکبات میں بطورجزودوم مستعمل

تَراشا

بنایا ہوا، گھڑا ہوا

تَراشْنا

کترنا، چھانٹنا، چھیلنا، کاٹنا

تَراش مُدَوَّر

گول تراش.

تَراش خَراد

(لفظاً) چھانٹی، (مجازاً) اصلاح اوردرستی.

تَراش کِشْت

(سائنس) تراش کشت سے مراد خرد نامیوں کی وہکشت ہے جو آگرکے تراشوں پر نمو پارہیہو، اس کوغذائی آگر تراش کشت بھی کہتے ہیں، انگ: Slant culture

تَراش لینا

بنالینا، گھڑنا، فرض کرلینا

تَراش خامَہ

قلم کو چھیل کر نوک بنانے اور قط لگانے کا عمل یا حالت وکیفیت، قلم کی بناوٹ.

تَراش مُکافی

(ہندسہ) مخروط کےاایک ہی ورق پر ملنے والے محور کی تراش.

تَراش خَراش

قطع وبرید، کانٹ چھانٹ، کتربیونت، چیر پھاڑ

تَراش ڈالْنا

چھیلنا، کترنا وغیرہ

تَراش خَراش کَرنا

اپنے آپ کو سجانا، اچھا لباس پہننا

تَراش نِکالْنا

نئی وضع ایجاد کرنا، نئی طرز پیدا کرنا.

تَراش خَراش نِکالْنا

نئی وضع اختیارکرنا ، نیا انداز نکالنا ، زیب وزینت کا نیا طریق نکالنا

تَراشِیدَہ

تَراشَنْدَہ

کاٹنے والا

تَراشِیدَگی

تراشنے کا انداز، تراش خراش، آراستگی، سجاوٹ، بناوٹ

trash

الّم غلّم

تَرْشِیح

عطاری، دوا سازی: حل پذیر مادوں کو تخلیص کرنے کا عمل جو ایک مائع محلل کو سفوف شدہ مادہ کے مسام دار ستون میں سے تقطیر کرنے سے انجام دیا جاتا ہے

تُرْش

کھٹا (ذائقے میں)

تا عَرْش

آسمان تک

تارِ شُعاع

نور، سورج

آڑی تَراش

(جنگلات) درخت یا لكڑی كو ریشوں كے آڑے رخ میں كاٹنے كا عمل، كھڑی تراش كے بالمقابل

عَرْضی تَراش

چوڑائی میں کٹائی .

کاغَذ تَراش

کاغذ کاٹنے کا آلہ (جو عموماً کسی دھات یا ہاتھی دانت کا ہوتا ہے اور کتابوں کے جڑے ہوئے اوراق کو الگ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں).

فِقْرَہ تَراش

غَم تَراش

رن٘ج مٹا نے والا، دکھ دور کرنے والا

قَلَم تَراش

قلم بنانے کا چاقو، پتلے پھل کا چاقو

مَضْمُون تَراش

مطلب نکالنے والا ، وہ جو کسی مضمون کے کئی معنی نکالے

خورْد تَراش

وہ آلہ جس سے کسی چیز کے نہایت چھوٹے ٹکڑے یا ذرات خوردبین سے دیکھنے کے لیے کاٹے جائیں یا توڑ کر بنائے جائیں .

خُرْد تَراش

وہ آلہ جِس سے کسی چیز کے باریک باریک ٹُکڑے خُرد بین سے دیکھنے کے لیے تراشے جاتے ہیں ، مائکروٹوم.

مُسْتَوی تَراش

(علم ہندسہ) کرہ کی سطح کو ایک دائرہ پر قطع کرنا ، کسی محیط کے قطر کو دو انتہائی نقطوں کے مرکز سے قطع کرنا ۔

لُغَت تَراش

دقیق اور مشکل الفاظ بولنے اور گھڑنے والا ، لفّاظ ، لسّان.

ثِقْلی تَراش

(تعمیرات) ثقلی بند (رک) کی طرز ، وضع .

عَیب تَراش

عیب لگانے والا، ڈھونڈھ دھونڈھ کر عیب نکالنے ولا، دشنام دہندہ

حَرْف تَراش

وہ نہرنی جس سے حرف پتھر یا پلیٹ سے چھیلا جاتا ہے.

کَف تَراش

(نباتیات) کف دار پتّے کی ایک قسم جس میں شگاف زیادہ گہرے ہوں اور تقریباً پتّے کے قاعدے تک پہنچ جائیں مثلاً بھگ کے پودے کا پتّا وغیرہ (انگ : Palmatisect) .

فُوفَل تَراش

فِتْنَہ تَراش

فتنے فساد اُٹھانے والا ، جوڑ توڑ کرنے والا .

مُجَسَّمَہ تَراش

مجسمہ بنانے والا ؛ مجسمہ ساز ۔

اَنَنّاس تَراش

انناس کی شکل اور رنگ کا تراشا یا ڈھالا ہوا

وَضْع تَراش

خاص انداز ، نیا انداز رکھنا

مُو تَراش

بال کاٹنے والا، حجامت کرنے والا

نا تَراش

۱۔ بن چھلا ، ناہموار ، کندۂ ناتراش کا اختصار

پانی تَراش

جہاز اور ناؤ کے پین٘دے میں وہ بڑی لکڑی جو پانی کو چیرتی ہے.

جان تَراش

کمزور کرنے والا.

گُل تَراش

چراغ یا شمع وغیرہ کی بتی کا سرا کترنے والا آلہ، وہ اوزار جس سے شمع یا چراغ کی بتی کتری جائے، گُل گیر

گُلُو تَراش

(لفظاً) گلا کاٹنے والا، تباہ کن؛ (معاشیات) کاروبار میں مقابلہ جس کا منشا ہر ممکن طریق سے حریف کو زک دینا اور تباہ کرنا ہوتا ہے حتّیٰ کہ خود بھی نقصان برداشت کر لیا جاتا ہے تاکہ جب حریف سے میدان خالی ہو جائے تو موجود نقصان کی تلافی بھی ہو سکے اور حسب دلخواہ منافع حاصل ہو.

کاٹ تَراش

کاٹ چھان٘ٹ .

آبْ تَراش

جہاز کی پھالی یا اگلے سرے کا نچلا کنارہ جو پانی کو کاٹتا ہے ؛ پُل کے قریب پانی کا رخ موڑنے کے لیے بنایا ہوا بند یا پشتہ

بال تَراش

حجام، نائی، بال بنانے والا

جیب تَراش

جیب کاٹ کر مال یا نقدی نکال لینے والا

پیچ تَراش

کسی سلاخ وغیرہ میں چوڑیاں بنانے کا اوزار ، نقش تراش ، پیچ کاٹ (اس کی دو قسمیں ہیں اندرونی پیچ تراش اور بیرونی پیچ تراش یا کنگھ پیچہ) ؛ انگ : Screwing tool.

خَراش تَراش

رک : ترش خراش ، وضع قطع ، طرز و انداز ، کاٹ چھانٹ .

مِیان تَراش

لکڑی میں منبت کاری بنانے کا نالی دار منہ کا دھار والا اوزار ، موٹے اور باریک کاموں کے لیے چھوٹے بڑے کئی قسم کے ہوتے ہیں اور مختلف ناموں سے موسوم کیے جاتے ہیں ، بیڑکا ، بیرم

رِیش تَراش

داڑھی مونڈنے والا، داڑھی تراشنے والا، نائی، حجام

آجُر تَراش

معمار

خوش تَراش

قطع برید، تراش کے اعتبار سے عُمدہ، خُوش وضع

اردو، انگلش اور ہندی میں خَط تَراش کے معانیدیکھیے

خَط تَراش

KHat-taraashख़त-तराश

وزن : 2121

خَط تَراش کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • حجّام ؛ اصلاح ساز

English meaning of KHat-taraash

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • barber

ख़त-तराश के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • हजामत बनाने वाला, नाई, नापित

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَط تَراش)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَط تَراش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone