تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَطِّ آفتابی" کے متعقلہ نتائج

آفْتابی

وہ ایندھن (کوئلے، لکڑی کا بوادہ وغیرہ) جو انگیٹھی میں جلے

آفتابی غُسل

گرمی کے لیے جسم کو دھوپ میں رکھنا، دھوپ اوپر پڑنے دینا، شمسی غسل، دھوپ اشنان

آفتابی چِہرَہ

روشن اور گول چہرہ

آفْتابہ

ایک وضع کا لوٹا، جس کے پیچھے گرفت کے واسطے ہتھی لگی ہوتی ہے اور من٘ھ پرسرپوش ہوتا ہے (اسے عموماً من٘ھ ہاتھ دھونے یا دھلانے کے کام میں لاتے ہیں)، لوٹا

دَور آفتابی

(خوش نویسی) کسی خوف کا ایسا دائرہ جس کی بناوٹ گول ہو ، شمسی دائرہ ، (مقابل بیضوی دائرہ ، جس کی کشش کے دونوں سروں کا بڑھا کر ملانے سے انڈے کی شکل بن جاتی ہے۔

دائِرَۂ آفْتابی

(خوش نویسی) حرف کا گول بناوٹ کا دائرہ.

شِیشَۂ آفْتابِی

نہایت سرخ شیشہ کنایتاً سورج

شاخِ آفتابی

سورَج کی کرنیں یا شعاعیں .

دایِرَۂ آفْتابی

(خوش نویسی) حرف کا گول بناوٹ کا دائرہ.

غُسلِ آفتابی

سیبِ آفْتابی

(پھل فروش) داغ دار سیب ، وہ سیب جس پر مُختلف رن٘گوں کے دھبّے ، چتیاں یا نشان ہوں .

نانِ آفتابی

ایک قسم کی نان ، گول نان ۔

خَطِّ آفتابی

ایک قِسم کی اِیرانی تحریر جس میں حُروف کے خط دائرے کا ایک حصہ ہوتے ہیں

نِیلوفَرِ آفْتابی

اردو، انگلش اور ہندی میں خَطِّ آفتابی کے معانیدیکھیے

خَطِّ آفتابی

KHatt-e-aaftaabiiख़त्त-ए-आफ़्ताबी

وزن : 222122

خَطِّ آفتابی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قِسم کی اِیرانی تحریر جس میں حُروف کے خط دائرے کا ایک حصہ ہوتے ہیں

English meaning of KHatt-e-aaftaabii

Noun, Masculine

  • a style of calligraphy in which the curved ends of letters are arcs of a circle

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَطِّ آفتابی)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَطِّ آفتابی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone