تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَطِّ سَرْطان" کے متعقلہ نتائج

سَرْطان

جسمِ انسانی کی ایک بیماری جس میں خلیوں میں بگاڑ پیدا ہوکر خُون کے سُرخ سفید ذرّات کا توازن بِگڑ جاتا ہے ، اس کی متعدد قسمیں ہیں خون کا سرطان، ہڈی کا سرطان وغیرہ. اس مرض کے حتمی علاج اور سببِ دریافت کرنے کے لئے دُنیائے طِب و سائنس سر گرداں ہے

سَرْطانی

مرضِ سرطان سے تعلق رکھنے والا

سَرْطانِ چَرْخ

(معماری) عمارت کی تعمیر میں پتھر اُٹھانے کی ایک مشین جس کو بہت بلندی تک دُور سے پتھر ڈھونے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے.

سَرْطانی رَسَولی

(طِب) وہ پھوڑا جو متورم ہو کر گل جائے اور اس کا غلیظ مادّہ نکالا جا سکے، آکلہ.

سَرْطانُ اللِّسان

(طب) زبان کا ایک مرض جس میں پشت زبان پر دانے پیدا ہوجاتے ہیں

خِطَّۂ سَرْطان

خط سرطان کے قریب کا علاقہ

خَطِّ سَرْطان

وہ فَرضی خط جو اِستوا سے ۱/۴ ۲۳ درجے جانب شُمال واقع ہے

بُرْجِ سَرْطان

(ہیئت و نجوم) آسمانی دائرے کے بارہ حصوں میں سے، جس میں چند ستارے مل کر کیکڑے کی شکل میں واقع ہیں، راس کرک

اردو، انگلش اور ہندی میں خَطِّ سَرْطان کے معانیدیکھیے

خَطِّ سَرْطان

KHatt-e-sartaanख़त्त-ए-सर्तान

نیز - خطِ سَرْطان

اصل: عربی

وزن : 22221

خَطِّ سَرْطان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ فَرضی خط جو اِستوا سے ۱/۴ ۲۳ درجے جانب شُمال واقع ہے

English meaning of KHatt-e-sartaan

Noun, Masculine

  • the tropic of Cancer

ख़त्त-ए-सर्तान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उष्ण कटिबंध की उत्तरीय रेखा, कर्क रेखा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَطِّ سَرْطان)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَطِّ سَرْطان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone