تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَطِّ عُمُود" کے متعقلہ نتائج

عُمُود

ستون، کھم، تھم

عُمُودی

زاویہ قائمہ بناتا ہوا، سیدھا، انتصابی، ستون کی وضع کا خط مستقیم

عُمُود دار

زاویہ قائم بنانے والا، عمود رکھنے والا

عُمُود وار

عمود کی طرح ، عموداً ۔

عُمُود ڈالْنا

کسی خط مستقیم پر عمود قائم کرنا

عُمُوداً

سیدھا، انتصابی حالت کا

عُمُود بازی

گتکا گھمانا ؛ پٹا کھیلنا ، لکڑی چلانا ، گرز مارنا ۔

عُمُود نِکالْنا

کسی خط مستقیم پر زاویہ قائمہ بناتے ہوئے طولاً خط مستقیم کھینچنا

عُمُود اَفْگَنی

(مجازاً) پٹا بازی ، لکڑی چلانا ، گرز مارنے کا فن ۔

عُمُود کِھینچنا

کسی خط مستقیم پر عمود قائم کرنا

عُمُودِ نُور

روشن اور چمکدار لکیر

عُمُودُ الْاَنْف

وہ ہڈی جو کری گوشت اور اعصاب و عروق سے بنا ہوا مرکب عضو ہے جو ایک سہ گوشیہ ستون کی شکل میں چہرہ کے درمیانی مرکز پر بالائے لب واقع ہے ، ناک کا ستون ، ناک کی ہڈی ۔

عُمُودِ صَلِیب

برج میزان جو ترازو کی شکل کا ہے

عُمُودِ زِلْزالی

(ارضیات) تیزی کے ساتھ حرکت کرتی ہوئی یا ہلتی ہوئی موج جو سیدھی سمت میں یعنی ایک خط کی سیدھ میں بڑی سرعت کے ساتھ گزرتی ہے ۔

عُمُودُ الْفَقَرات

ریڑھ کی ستون نُما ہڈی جو مہروں سے مل کر بنی ہے ، مہروں کا ستون ، یہ ستون چھبیس مہروں سے مل کر بنتا ہے ۔

مِقدارِ عُمُود

(مساحت) اونچائی کی حد نیز وہ خط مستقیم جو دوسرے خط مستقیم پر کھڑا ہو کر دونوں زاویے قائمے بنائے ۔

خَطِّ عُمُود

سیدھا خط، وہ کھری لکیر جو اوپر سے نیچے کھینچی جائے اور برابر کے دو زاویے پیدا کرے

اردو، انگلش اور ہندی میں خَطِّ عُمُود کے معانیدیکھیے

خَطِّ عُمُود

KHatt-e-'umuudख़त्त-ए-'उमूद

نیز - خَطِ عُمُود

اصل: عربی

وزن : 22121

خَطِّ عُمُود کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سیدھا خط، وہ کھری لکیر جو اوپر سے نیچے کھینچی جائے اور برابر کے دو زاویے پیدا کرے

شعر

English meaning of KHatt-e-'umuud

Noun, Masculine

  • a perpendicular line

ख़त्त-ए-'उमूद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लंबवत रेखा, सीधा लकीर, वह खड़ी रेखा जो किसी पड़ी रेखा पर गिरकर 90 अंश का कोण बनाये, वह खड़ी लकीर जो ऊपर से नीचे खींची जाए और बराबर के दो कोण पैदा करें

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَطِّ عُمُود)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَطِّ عُمُود

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone