تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَزَف ریزَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَزَف ریزَہ کے معانیدیکھیے
خَزَف ریزَہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- ۱. سِیپی یا کنکر یا ٹِھیکری کے چھوٹے چھوٹے ٹُکڑے.
- ۲. مراد: روپیہ پیسہ، مال و دولت.
شعر
یہ میرا شیشۂ دل ہے خزف ریزہ نہیں ہمدم
شکستہ جس قدر ہوتا ہے قیمت بڑھتی جاتی ہے
English meaning of KHazaf-reza
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- price of broken shells, pottery, earthen vessel
ख़ज़फ़-रेज़ा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- मट्टी का ठीकरा, गुट्टी, सीपी या कंकर या ठीकरी के छोटे छोटे टुकड़े, अर्थात, धन-दौलत, रुपया-पैसा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَزَف ریزَہ)
خَزَف ریزَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔