تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِھڑْکی دار پَگْڑی" کے متعقلہ نتائج

کِھڑْکی

دریچہ، جھروکا

کِھڑْکی دار ان٘گَرْکھا

ایک وضع کا انگرکھا جو سینے پر سے کُھلا ہوا ہوتا ہے.

کِھڑْکی دار

جس میں کھڑکیاں بنائی گئی ہوں

کِھڑْکی کُھلْنا

راہ پیدا ہونا راستہ نکلنا.

کِھڑْکی نِکالْنا

کھڑکی بنانا ؛ راہ نکالنا ، ذریعہ بنانا.

کِھڑْکی کھولْنا

دریچہ کھولنا ، موکھا بنانا ، راہ بنانا (کھرکی کھلنا (رک) کا تعدیہ).

کِھڑْکی دار پَگْڑی

مارواڑی پگڑی جس کے آگے کھڑکی سی کھُلی ہوتی ہے، مارواڑی وضع کی پگڑی جس کے بلوں سے خانے سے بن جاتے ہیں

چور کِھڑْکی

وہ پوشیدہ دریچہ، جس کا علم گھر والوں کے سوا کسی اور کو نہ ہو، پچھلی طرف کی کھڑکی، چھوٹی کھڑکی، جو بظاہر نظر نہ آئے

دانتوں کی کِھڑْکی

دو دانتوں کے درمیان کی خالی جگہ

جَنَّت کی کِھڑْکی کُھلْنا

جنت کی سی سرد ہوا کے جھون٘کے آنا ، (مجازاً) آرام کی صورت پیدا ہونا

پُھوہڑ کے گَھر کِھڑْکی لَگی سَب کُتّوں کو چِنْتا پڑی، بانْڈا کُتّا پان٘چے سون لَگی تو ہے پَر دے گا کون

بد سلیقہ عورت کے گھر میں دروازہ لگا تو کتوں کو فکرپڑی مگر ایک بے دم کتے نے کہا کہ دروازہ لگا تو ہے اسے بند کون کرے گا

اردو، انگلش اور ہندی میں کِھڑْکی دار پَگْڑی کے معانیدیکھیے

کِھڑْکی دار پَگْڑی

khi.Dkii-daar-pag.Diiखिड़की-दार-पगड़ी

اصل: فارسی

وزن : 222122

کِھڑْکی دار پَگْڑی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مارواڑی پگڑی جس کے آگے کھڑکی سی کھُلی ہوتی ہے، مارواڑی وضع کی پگڑی جس کے بلوں سے خانے سے بن جاتے ہیں

खिड़की-दार-पगड़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मारवाड़ी पगड़ी जिस के आगे खिड़की सी खुली होती है, मारवाड़ी शैली की पगड़ी जिस के बलों से ख़ाने से बन जाते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِھڑْکی دار پَگْڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِھڑْکی دار پَگْڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone