تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کِھل کِھل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کِھل کِھل کے معانیدیکھیے
کِھل کِھل کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ہن٘سی یا قہقے کی آواز، ٹھٹھے یا قہقہے کی آواز، کھی کھی، قہ قہ، ٹھی ٹھی، قاہ قاہ
- پھوہڑپن کی ہن٘سی، مراد: طنز یا تمسخر
شعر
غیر نے آ کر نہیں کی گدگدی گر خواب میں
نیند سے کیوں اس طرح ہنستا ہوا کھل کھل اٹھا
English meaning of khil-khil
Noun, Feminine
- sound of guffaw, loud laughter, burst of laughter's sound, tittering, giggling
- a burst of laughter, i.e.taunt, sarcasm
खिल-खिल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ठट्ठे या क़हक़हे की आवाज़, हँसने आदि में होने वाला उक्त प्रकार का शब्द, हँसने आदि में होने वाला उक्त प्रकार का शब्द
- अट्ठहास की हँसी, अर्थात: व्यांग या उपहास
کِھل کِھل کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کِھل کِھل)
کِھل کِھل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔