تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خِلافِ تَوقع" کے متعقلہ نتائج

اَچانَک

یکایک، ناگہانی، اتفاقی، دفعۃً، ناگہاں، بغیر کسی پیشگی اطلاع کے

اَچانَک پَن

یکایک وقوع کی حالت (جس میں تکلف اور آورد کو دخل نہ ہو)، بے ساختگی

اَچانَک پَکڑنا

بلا خبر آجانا، ناگہاں آجانا

اوچھے نے کَٹورا پانی پایا پی پی پیٹ پُھلایا

کم ظرف کو جب کوئی نعمت ملتی ہے تو وہ خود نمائی کے لیے اس کو جا بے جا استعمال کرکے عذاب میں پڑ جاتا ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں خِلافِ تَوقع کے معانیدیکھیے

خِلافِ تَوقع

KHilaaf-e-tavaqqo'ख़िलाफ़-ए-तवक़्क़ो'

اصل: عربی

وزن : 122122

خِلافِ تَوقع کے اردو معانی

صفت

  • توقع کے خلاف، امید کے برخلاف

English meaning of KHilaaf-e-tavaqqo'

Adjective

  • contrary to expectation

ख़िलाफ़-ए-तवक़्क़ो' के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • आशा के खिलाफ़, आशातीत

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خِلافِ تَوقع)

نام

ای-میل

تبصرہ

خِلافِ تَوقع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone