تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خِلافتِ راشِدہ" کے متعقلہ نتائج

خِلافت

نیابت، جانشیی، قائم مقامی؛ خلفیہ کا منصب؛ اللہ تعالی کی نیابت؛ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نیابت

خِلافَت پَناہ

خلیقہ .

خِلافَت نامَہ

(تصوف) مرشد کی طرف سے کسی مریدکو خلاف عطا کرنے کی تحریری سند .

خِلافَتِ مَعْنَوی

باطنی طور پر خلیفہ ہونے کا شرف با منصب .

خِلافتِ راشِدہ

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے خلفاہ حضرت ابوبکرؓ، حضرت عمرؓ، حضرت عثمانؓ، اور حضرت علیؓ کا دور خلافت

خِلافَتِ اَرضی

زمین کی بادشاہت ، خلاف ارضی صرف صالحین کے لیے ہے اور اسلام ہی اصلاح ہے .

خِلافَتِ ظاہِری

مسند خلافت پر بیٹھنا ، خلفیہ کی حیثیت سے ، مسند نشینی .

خِلافَتِ تَحْرِیک

پہلی عالم کبیر جنگ میں ترکوں نے انگریزوں کے خلاف جرمنی اور آسٹریا کا ساتھ دیا تھا . . . انگریزوں کو فتح ہوئی . . . برطانوی وزیراعظم نے . . . واضح کیا تھا کہ . . . خطرے کا سبب نہیں بنیں گے . . . ۱۹۱۹ء کی صلح کانفرنس میں سلطنت ترکی کو تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا گیا . خلافت بھی عملاً ختم کر دی گئی . ہندوستان کے مسلمانوں نے اس کے خلاف سخت احتجاج کیا اس کو خلافت تحریک کا نام دیا گیا .

خِلافَتِ رَحمانی

اللہ تعالی کے نائب کا منصب باشرف ، نہایت الہیٰ .

خِلافَتَی

خِلافت سے منسوب ، تحریک خلافت کا رکن .

خِلافِ تَوقع

توقع کے خلاف، امید کے برخلاف

خَلِیفَۃ

رک : خلیفہ .

خَِلافِ طَبع

طبعیت کے برعکس ، مزاج کے خلاف .

خِلافِ تَوالی

(فلکیات) مُتواتر کے برعکس ، اجرام فلکی کی حرکت جو بُروج کی سمیت کے خلاف ہوتی ہے .

خلاف تہذیب

مَقَرّ خِلافَت

مقر سلطنت، دارالحکومت، دارالسلطنت، پایۂ تخت، راجدھانی

نِظامِ خِلافت

تعین ِنیابت کا طریقہء کار ، خلافت کے تعین کا طریقہ ؛ وہ نظام جس میں خلیفہ سربراہ ہو ۔

دارُ الْخِلافَت

وہ جگہ جہاں حکومت کے فرماں روا کے عمّال اور دفاتر ہوں، حکومت کا صدر مقام، دارالسلطنت، پایۂ تخت، دارالخلافہ

مُقِرُ الخِلافَت

خِرقَۂ خِلافَت

(تصوف) خِرقۂ خلافت کی دو قِسمیں ہیں ـ اول یہ کہ شیخ اپنے مُرید کامل کو بحکم خداوندی خِلافت دے - اُس خِلافت کو خِلافتِ کُبرےٰ کہتے ہیں اور دُوسرے یہ کہ شیخ طالب میں قابلیت جانچ کر اِجازت دے - اُسے خِلافت صُغرےٰ کہتے ہیں.

مُسْتَقِرُ الخِلافَت

دارالسلطنت (اکبر بادشاہ کے زمانے میں آگرہ کا لقب تھا)

دَسْتارِ خِلافَت

جانَشینی ، خِلافت کی ذِمّہ داری .

مُسْتَقَرِ خِلافَت

مسلمان حکومت کا صدر مقام ، دارالخلافہ ، دارالسلطنت ، راجدھانی ۔

مُسْتَقِرُ الْخِلافَۃ

دارالسلطنت (اکبر بادشاہ کے زمانے میں آگرہ کا لقب تھا)

تَحْرِیکِ خِلافَت

جنگ عظیم (۱۹۱۴) کے بعد یورپ کی استعماری قوتوں نے ترکی حکومت جو اسلامی حکومت کا مرکز خلافت تھی اس کو ختم کرنے کا مبصوبہ بنایا اس منصوبے کے خلاف مسلمانان ہند نے ترکی حکومت کے حق میں بحالی خلافت کے لیے حکومت برطانیہ پر زور ڈالنے اور اپنے جزبات ظاہر کرنے کے لیے ایک لائحہ عمل تیار کیا جس کو تحریک خلافت کانام دیا گیا .

پُورِ خِلافَت

ولی عہد سلطنت

لِباسِ خِلافَت

مراد : نیابت نائب کا درجہ یا اعزاز ، خلیفہ ہونا.

خَلِیفَۃُ اللہ

زمین پر خدا کا نائب ، حضرت آدم کا لقب ، (مراد) آدمی ، انسان .

خَلِیفَۃُ المُسْلِمِین

اردو، انگلش اور ہندی میں خِلافتِ راشِدہ کے معانیدیکھیے

خِلافتِ راشِدہ

KHilaafat-e-raashidaख़िलाफ़त-ए-राशिदा

اصل: عربی

وزن : 1212212

خِلافتِ راشِدہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے خلفاہ حضرت ابوبکرؓ، حضرت عمرؓ، حضرت عثمانؓ، اور حضرت علیؓ کا دور خلافت

English meaning of KHilaafat-e-raashida

Noun, Masculine

  • the reign of Prophet Mohammed's four caliph Abu Bakar, Umar, Usman and Ali

ख़िलाफ़त-ए-राशिदा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हज़रत मुहम्मद के चार खलीफ़ाओं अबुबकर, उम्र, उस्मान और अली का समय और उनकी खिलाफ़त

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خِلافتِ راشِدہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

خِلافتِ راشِدہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone