تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خِلْعَتِ زَر" کے متعقلہ نتائج

خِلْعَت

اپنا لباس اتار کر دوسرے کو بخشنا، کسی بزرگ کی طرف سے بخشی گئی پوشاک

خِلْعَتی

خلعت (رک) سے منسوب یا متعلق ، خلعت کے طور پر دیا ہوا .

خِلْعَتِ زَر

ریشمی اور قیمتی کپڑے، زرق برق کپڑے لباس زریں

خِلْعَتِ کُہَن

پرانا لباس .

خِلْعَت ہونا

خلعت عطا ہونا .

خِلْعَت پَہْنانا

خلعت بخشنا ، جاکر عطا کرنا ، انعام و اکرام سے نوازنا .

خِلْعَتِ عُرْیَانِی

خِلْعَتِ بَحالی

وہ لباس یا پوشاک جو بادشاہ کی جانب سے کسی عہدے پر دوبارہ تقرر کے موقع پر دی جائے

خِلْعَتِ تَحْسبین

شاباش ، آفرین .

خِلْعَتِ اُسْقُفی

پادری یا اسقف کی عبا .

خِلْعَتِ شاہانَہ

شاہی لباس ؛ بادشاہوں کے قابل لباس ؛ نہایت قیمتی لباس .

مُخَلَّع بَہ خِلْعَت

خلعت سے آراستہ ، خلعت سے سرفراز

وَقْتِ‌ جَائے خِلْعَتِ اِنْعَامْ

اردو، انگلش اور ہندی میں خِلْعَتِ زَر کے معانیدیکھیے

خِلْعَتِ زَر

KHil'at-e-zarख़िल'अत-ए-ज़र

وزن : 2122

خِلْعَتِ زَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ریشمی اور قیمتی کپڑے، زرق برق کپڑے لباس زریں

English meaning of KHil'at-e-zar

Noun, Masculine

  • apparel of gold

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خِلْعَتِ زَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

خِلْعَتِ زَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone