تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خِرْقَہ بَنْد" کے متعقلہ نتائج

خِرقَہ

گُدڑی، پیوند لگا ہوا کپڑا، پُرانا اور پھٹا ہوا کپڑا، لباس

خِرقَہ پَہَننا

۔جب کسی کو سجادہ نشین کرتے یا خلیفہ بناتے ہیں اس کو خرقہ پہناتے ہیں۔

خِرقَہ دوزی

لِباس سِینا؛ (مجازاً) سُکونِ دِل حاصل کرنا.

خِرقَہ شَرِیف

ایک مُقدَس رسم جب کہ ایک مُقررہ تاریخ (۱۵ رمضان شریف) پر اس لِباس مُبارک کی زِیارت کرائی جاتی ہے.

خِرقَہ پوش

فقیروں کا خرقہ پہننے والا، فقیر، درویش، صوفی، سنت

خِرقَہُ الاِرادَہ

(تصوف) ایسا خِرقہ جس کا کوئی شخص اپنے شیخ سے خواستگار ہوتا ہے اور اُس کے قبول کرنے سے وہ بے چُوں و چرا فرماں برداری کا پابند رہتا ہے.

خِرْقَہ بَنْد

کبوتر کی ایک قِسم جِس کے پَر اُبھرے ہوئے ہوتے ہیں

خِرقَۂ سَماع

(تصوف) خرقۂ سماع وہ ہے جو شیخ سماع میں بحالت وجد اپنا کوئی ملبوس قوّال کو دے.

خِرقَۂ طامات

(مجازاً) فریب آلود لِباس، مکروفریب کی پوشاک، بناوٹی صُوفیوں کے ہتھکنڈے.

خِرقَۂ مِعْراج

معراج پر ہنچنے کی سعادت.

خِرقَۂ سالُوس

(مجازاً) مکارّی کا لِباس، دھوکے کا جال، بناوٹ کا.

خِرقَۂ سالُوسی

دِکھاوے کا، بناوٹی لِباس.

خِرقَۂ تَحْکِیم

(تصوُف) بعض پِیران طریقت اپنی رحلت و وصال کے وقت اپنے کسی مُرید کو اپنی بجائے تحکیم سے مُرشد بناتے ہیں اور اپنا سجادۂ طریقت اُس مُرید کے حوالے کرتے ہیں مُرید صادق ارشاد کے بارِ عظیم کے اُٹھانے سے اِنکار کرتا ہے لیکن مُرشد اُس کو اپنا صاحب سجّادہ مقرر کر کے رحلت فرماتا ہے اِس قِسم کے خرقے کو اصطلاحِ مشائخ میں خرقۂ تحکیم کہتے ہیں.

خِرقَۂِ تَبَرُّک

(تصوف) ایسا خِرقہ جسے شیخ اپنی منصبی حیثیت سے ایسے آدمیوں کو عطا کرتا ہے جن کے متعلق اُسے خیال ہو کہ اُن کو طریقۂ تصوف پر ڈالنا کارآمد ہوگا.

خِرقَۂ خِلافَت

(تصوف) خِرقۂ خلافت کی دو قِسمیں ہیں ـ اول یہ کہ شیخ اپنے مُرید کامل کو بحکم خداوندی خِلافت دے - اُس خِلافت کو خِلافتِ کُبرےٰ کہتے ہیں اور دُوسرے یہ کہ شیخ طالب میں قابلیت جانچ کر اِجازت دے - اُسے خِلافت صُغرےٰ کہتے ہیں.

خِرقَۂ حَیات پَہَنْنا

زندہ رہنا.

خِرقَۂ زُہْد

لِباسِ پارسائی، تقویٰ اِختیار کرنا.

کِھڑْکی

دریچہ، جھروکا

کَھرْکا

دان٘توں کا جلال ، کھڑکا.

کھارْکے

وہ بھینس یا گائے جو پہلے پہل بیاوے، بچّہ دے، پہلے نہ بیائی ہو

خار کِیں

کینے کی خلش ، سخت دشمنی ، شدید محالفت ، حسد کا جذبہ.

کَھڑْکا

کھڑکنے کی آواز، کھٹکا، کھڑکھڑاہٹ

خِراقی

موہ ، قُرسَا کی قِسم کی بڑی ذات کی مچھلی ، وزن میں پندرہ بِیس سیر تک ہوتی ہے ، گوشت کٹیلا یعنی کان٘ٹے دار ہوتا ہے.

خَراڑی

خاکی رنگ کی ایک چڑیا ، کنچشک ، چڑک.

کَھدیڑا

نکالا ہوا، راندہ، دھتکارا ہوا

کُھدْڑا

ناہموار ، کُھردرا ، کُھدرا.

کھیدْڑا

(ٹھگی ، چوری) سرکاری پیادہ ، پیادہ جو سرکار کے طرف سے ہو .

خَرْقِ عادَت

عادت اور قانون قدرت کے خلاف کسی نبی یا ولی سے کسی بات کا ظاہر ہونا، کرامات اولیا، معجزہ، کرامت، اعجاز، چمتکار

خَرْقِ عادات

بے قاعدگی.

کھیندْڑی

پھٹا پرانا لحاف یا گدا گُدڑی ؛ شیرخوار بچے کا گدّا یا رضائی ؛ فقیر کا بسترا.

کِھڑْکی دار پَگْڑی

مارواڑی پگڑی جس کے آگے کھڑکی سی کھُلی ہوتی ہے، مارواڑی وضع کی پگڑی جس کے بلوں سے خانے سے بن جاتے ہیں

کِھڑْکی دار ان٘گَرْکھا

ایک وضع کا انگرکھا جو سینے پر سے کُھلا ہوا ہوتا ہے.

خَرْقِیَّت

رک: خرق.

کَھڑکا ہُوا، چار اُبھرا، کِھچڑی کھاتے پُہنچا اُترا

کسی اشارے سے مطلب کا تاڑ جانا ، ذرا سی آہٹ سے چور بھاگ جاتا ہے.

کھڑکا ہوا اور چور ابھڑا

ذرا سی آہٹ ہو تو چور بھاگ جاتا ہے

خار کش

وہ شخص جو جنگل اور پہاڑوں سے جھاڑی اور لکڑیاں جلانے یا فروخت کرنے کے لیے کاٹتا اور جمع کرتا ہے، لکڑہارا

خار کَشی

لکڑہارے کا پیشہ

خَرْکِس

بک٘ی ، احمق ، بیوقوف.

کِھرکِن

رک : کھڑکی.

کَھدْکانا

کسی چیز کو پانی میں پکانا ، پانی میں پکنے کی آواز ، کھدبدانا.

کَھڑْکا ہونا

آہٹ ہونا کھٹکا ہونا، آہٹ

کھڑکا نہ ہو

ذرا سی آہٹ ہو تو چور بھاگ جاتا ہے

کِھڑْکی کُھلْنا

راہ پیدا ہونا راستہ نکلنا.

کِھڑْکی کھولْنا

دریچہ کھولنا ، موکھا بنانا ، راہ بنانا (کھرکی کھلنا (رک) کا تعدیہ).

کِھڑْکی دار

جس میں کھڑکیاں بنائی گئی ہوں

کَھڑکائِیگی

قلت ، کم یابی یا کمی، قحطِ آب.

خار کَن

رک : خارکَش.

خَرْ کار

گدھے لادنے والا، وہ لوگ جو بچوں کو اغوا کر کے ان سے بیگار لیتے ہیں

کِھڑْکی نِکالْنا

کھڑکی بنانا ؛ راہ نکالنا ، ذریعہ بنانا.

خار کِینَہ

کینے کی خلش ، سخت دشمنی ، شدید محالفت ، حسد کا جذبہ.

کھڑکٹ

کھریا، چاک

کَھڑکانا

زنجیر ہلنا دستک دینا، کنڈی کھٹکھٹانا ، زنجیر کو کسی دوسرے چیزسے ٹکرا کر آواز پیدا کرنا.

کھاد کاری

کھاد ڈالنے کا عمل.

کَھڑْکاڑ

رک : کھکیڑ.

کھار قَلْیا

سوڈے، چونے اور پوٹاس وغیرہ کا ایک کیمیاوی مرکب جو تیزاب کی طرح جلاتا اور گلاتا ہے، اَلکلی

دانتوں کی کِھڑْکی

دو دانتوں کے درمیان کی خالی جگہ

پِنجْرے کی کِھڑکی کھول دینا

آزادی دینا ، آزاد کرنا۔

پَتّا کَھڑکا بَندَہ سَرکا

۔ (سَٹکا) مثل۔ ذرا سے اشارے میں مطلب تاڑ جانا۔ کمال ہوشیاری یا چالاکی ظاہر کرنے کے موقع پر۔ او ر آہٹ پاتے ہی کسی جگہ سے ہٹ جانے کے محل پر بھی بولتے ہیں۔

چور کِھڑْکی

وہ پوشیدہ دریچہ، جس کا علم گھر والوں کے سوا کسی اور کو نہ ہو، پچھلی طرف کی کھڑکی، چھوٹی کھڑکی، جو بظاہر نظر نہ آئے

مِلْکی نَہ کَہے دِل کی ، پَلٹیں دَروازے نِکلیں کِھڑکی

امیر آدمی کسی پر اپنے دل کا راز ظاہر نہیں کرتا .

اردو، انگلش اور ہندی میں خِرْقَہ بَنْد کے معانیدیکھیے

خِرْقَہ بَنْد

KHirqa-bandख़िर्क़ा-बंद

اصل: فارسی

وزن : 2221

خِرْقَہ بَنْد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کبوتر کی ایک قِسم جِس کے پَر اُبھرے ہوئے ہوتے ہیں

English meaning of KHirqa-band

Noun, Masculine

  • a kind of pigeon whose wings are protruding

ख़िर्क़ा-बंद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का कबूतर जिसके पंख उभरे हुए होते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خِرْقَہ بَنْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

خِرْقَہ بَنْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone