تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خِیانَتِ مُجْرِمانَہ" کے متعقلہ نتائج

مُجرِمانَہ

مجرموں کی طرح، مجرموں کے انداز سے، جرم والا یا قابل سزا، قصور وار، گناہ گار

مُجرِمانَہ طَور پَر

قصور وارانہ ، گناہ گاری کی طرح ، مجرموں کی طرح۔

مُجرِمانَہ طَور سے

قصور وارانہ ، گناہ گاری کی طرح ، مجرموں کی طرح۔

مُجرِمانَہ بات

قصور واری کی بات ، گناہ گاری کا امر ، جرم کی بات ۔

مُجرِمانَہ غَفلَت

ایسی لاپروائی جو سزا کے قابل ہو، قابل سزا غلطی

مُجرِمانَہ حَملَہ

کسی شخص پر حملہ جس کے لیے حملہ آورپر مجرمانہ قانونی چارہ جوئی کی جا سکتی ہو

مُجرِمانَہ حَرکَت

قابل سزا عمل ، قابل گرفت کام یا فعل ۔

مُجْرِمانَہ بے اِحْتِیاطی

قابل سزا عمل، گرفت کے لائق بات

مَشْوَرَۂ مُجْرِمانَہ

مجرمانہ سازش

تَخْوِیفِ مُجْرِمانَہ

(قانون) ناجائز دھمکی، ایسی دھمکی جو بد نیتی سے دی جائے، بد نیتی سے دھمکانا

عِلْمِ مُج٘رِمانَہ

(قانون) ناجائز علم ، فوجداری کا بُرا علم .

اِعانَتِ مُجرِمانَہ

جرم کرنے میں مدد کرنا، کسی غیر قانونی کام کرنے میں معاونت کرنا، کسی ایسے کام کرنے میں مدد کرنا جس کا کرنا جرم ہو

تَصَرُّفِ مُجْرِمانہ

ایسا عمل یا قضہ جو خلاف ہو، ناجائز قبضہ جو جرم ہو، کسی کی چیز بلا اجازت لے لینا

مُداخَلَتِ بیجا مُجْرِمانَہ

مجرموں کی طرح بے جا طور پر دخل دینا ، خلاف قانون دخل دینا

جَبْر مُجْرِمَانہ

قانون: کسی شخص پر اس کا بلا رضا مندی بالارادہ زبردستی کرنا، کسی جرم کے ارتکاب کے لیے یا اس نیت یا علم سے کہ اس کا احتمال ہو کہ جبر سے اس شخص کو مضرت یا خوف یا رنج پہنْچے گا

خِیانَتِ مُجْرِمانَہ

(قانون) بد دیانتی سے مال کا تصرف کرنا، کوئی شخص جس کو کسی طرح سے کوئی مال یا کسی مال کا اہتمام امانتاً سپرد ہو قانون کی ہدایت کے خلاف اس مال کو بد دیانتی سے استعمال میں لائے یا علیحدہ کرے یا کسی دوسرے شخص کو عمداً ایسا کرنے دے تو اس فعل کو خیانت مجرمانہ کہتے ہیں

حَمْلَۂ مُجْرِمانَہ

(قانون) ایسا حملہ جو قانوناً جرم ہو، حملہ جس میں ارتکب جرم ہو

تَصَرُّفِ بے جا مُجْرِمانَہ

رک : تصرف بے جا.

اردو، انگلش اور ہندی میں خِیانَتِ مُجْرِمانَہ کے معانیدیکھیے

خِیانَتِ مُجْرِمانَہ

KHiyaanat-e-mujrimaanaख़ियानत-ए-मुज्रिमाना

وزن : 12122122

موضوعات: قانونی قانون

خِیانَتِ مُجْرِمانَہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت، مؤنث

  • (قانون) بد دیانتی سے مال کا تصرف کرنا، کوئی شخص جس کو کسی طرح سے کوئی مال یا کسی مال کا اہتمام امانتاً سپرد ہو قانون کی ہدایت کے خلاف اس مال کو بد دیانتی سے استعمال میں لائے یا علیحدہ کرے یا کسی دوسرے شخص کو عمداً ایسا کرنے دے تو اس فعل کو خیانت مجرمانہ کہتے ہیں

English meaning of KHiyaanat-e-mujrimaana

Persian, Arabic - Adjective, Feminine

ख़ियानत-ए-मुज्रिमाना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण, स्त्रीलिंग

  • (क़ानून) निंद्य भावना से धन हथिया लेना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خِیانَتِ مُجْرِمانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

خِیانَتِ مُجْرِمانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone