تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خیانَت میں پَڑنا" کے متعقلہ نتائج

خِیانَت

کسی کی امانت میں چوری یا ناجائز تصرف، غبن

خِیانَت پیشَہ

دغا باز

خِیانَتِ مُجْرِمانَہ

(قانون) بد دیانتی سے مال کا تصرف کرنا، کوئی شخص جس کو کسی طرح سے کوئی مال یا کسی مال کا اہتمام امانتاً سپرد ہو قانون کی ہدایت کے خلاف اس مال کو بد دیانتی سے استعمال میں لائے یا علیحدہ کرے یا کسی دوسرے شخص کو عمداً ایسا کرنے دے تو اس فعل کو خیانت مجرمانہ کہتے ہیں

خِیانَت گَر

نمک حرام، غدار

خِیانَت کار

امانت میں خیانت کرنے والا ، امانت میں ناجائز تصرف کرنے والا ،خائن ، بددیانت .

اِہلِ خِیانَت

خیانت کرنے والے، خائن، بے ایمان

اَمانَت میں خِیانَت

اردو، انگلش اور ہندی میں خیانَت میں پَڑنا کے معانیدیکھیے

خیانَت میں پَڑنا

KHiyaanat me.n pa.Dnaaख़ियानत में पड़ना

محاورہ

خیانَت میں پَڑنا کے اردو معانی

  • خیانت کر نا ، بد دیانتی کرنا ، بے ایمانی کرنا .

English meaning of KHiyaanat me.n pa.Dnaa

  • to perpetrate dishonest dealing

ख़ियानत में पड़ना के हिंदी अर्थ

  • विश्वासघात करना, असत्यनिष्ठा करना, बेईमानी करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خیانَت میں پَڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خیانَت میں پَڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone