تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھود" کے متعقلہ نتائج

خود

آپ، اپنے آپ، بذات خاص، بنفس نفیس

خود

لوہے کی گول ٹوپی، آہنی سر پوش، سر کو ضرب سے بچانے کا آہنی لباس جو عموماً فوجی اور پولیس والے پہنتے ہیں

خُودِی

اپنی ذات، نفس، روح، شعور ذات، خود شعوری

خود زَدَہ

خود لگائی یا عابد کی ہوئی (تکلیف سزا وغیرہ) ، خود آوردہ .

خود بَہ خود

خود بخود، ازخود، آپ ہی آپ، اپنے آپ

خود کَرْدَہ

اپنا کیا ہوا، اپنا عمل.

خود اَسْپَہ

گھوڑا رکھنے کا شائق، شوقیہ گھڑ سوار، وہ شخص جس کا اپنا گھوڑا ہو.

خود رُسْتَہ

خود رو

خود رَفْتَہ

ازخود رفتہ، کثرت جذبات میں بہا ہوا، جذبات سے مغلوب، سر خوش و سرمست، آپے سے باہر، بے خود، بے خبر

خود پَرَس٘ت

خود نگر، مغرور، خودبیں، آپ اپنا پجاری

خود نَوِشْتَہ

اپنے حالات زندگی خود تحریر کردہ، خودنوشت لکھنے والا

خود گُزَشْتَہ

دل سے بھولا ہوا ، زندگی سے تنگ.

خود اِمالَہ

(طبعیات) برقی رو کے حصول میں کسی دور میں مکشفے یا گھونٹ لچھے سے جو جمود حاصل ہوتا ہے اس کو اصلاحی زبان میں علی الترتیب گنجائش اور خود امالہ (امالیت) کہتے ہیں.

خود عَقِیم

(نباتیات) خود خیز یا خود بار کی ضد ، ایسے درخت جن میں مصنوعی ، بان٘جھ طریقے سے تخم ریزی کی جائے (انگ : Self Sterile)

خود سَرانَہ

خود سری لیے ہوئے .

خود کارانَہ

(سائنس) اپنے طور پر ، اپنے آپ .

خود دارانَہ

خودداری کی صفات کے ساتھ ، غیرت مندی کے ساتھ ، حمیّت کے ساتھ.

خود کاشْتَہ

خود بویا ہوا ، (کنایۃً) ازخود تربیت یافتہ.

خود گَزِیدَہ

اپنے افعال سے پریشان، اپنے کیے کی تکلیف میں مبتلا

خود ساخْتَہ

خود بنایا ہوا، اپنے طور پر دعویدار، اپنے من سے گھڑا ہوا، من گھڑت

خود اِظْہاری

(مصوّری) اپنے جذبات کو ظاہر کرنا.

خود زائِیدَہ

(مسیحی) خود بخود پیدا شدہ.

خود شَہْوَتی

خود لذّتی.

خود کَلامِیَہ

رک :خود کلامی

خود شَعُوری

(فلسفہ) خود کو پا لینے کی حالت ، احساسِ ذات ، خود آگہی.

خود کُش حَمْلَہ

خود خوانْدَہ

اپنے طور پر تعلیم یافتہ .

خود قَطْعائی

اپنے اپ کو قطع یا تراش کرنا

خود حِسائِیِّہ

(سائنس) خود بخود متحرک اعصاب.

خود غَرَضانَہ

اپنا مطلب لیے ہوے ، خود غرضی کے ساتھ .

خود نِگََہ داری

خود نگہدار کا اسم کیفیت، اپنی حفاظت آپ کرنے کا عمل

خود شَہْوائی

(نفسیات) جنسی جذبے کی اپنے آپ تسکین ، خود لذّتی .

خود مُخْتارانَہ

آزادانہ، ذاتی اختیار کے ساتھ

خود شَنَاسانَہ

اپنے کو پہچیانتے ہوئے.

خود کار اَعْمال

(نفسیات) خود بخود ہوجانے والے کام ، جبلتی حرکات .

خود کو پَہْچانْنا

اپنے اپ کو سمجھنا ، اپنی غلطیوں پر نظر رکھنا.

خود آگاہ

جو اپنی صلاحیت اور قوت سے باخبر ہو، اپنی حقیقت کو جاننے پہچاننے والا

خود آگہی

اپنی شناخت کرنا، اپنے پہچاننا، اپنی ذات کا شعور

خود کَفِیل ہونا

ضروریات کو اپنے وسائل سے پورا کرنا، خود کفیل بننا

خُود لَونِیَہ

رک : خود جسیمے.

خود آگاہی

اپنی شناخت کرنا، اپنے پہچاننا، اپنی ذات کا شعور

خود آہَنگی اُرْدُو

اہل قلم اور فن کاروں کی پیدا کردہ اردو، ناول اور ڈرامہ کے کرداروں کی اپنی اُردو

خُود پَرْوَرْدَہ

(نباتیات) خود بخود پرورش پانے والا .

خُود سے

ازخود، اپنے آپ

خُود آخَذَہ

(سائنس) از خود کام کرنے والے، فطرتاً تربیت یافتہ، عضلاتی مادے کی حرکت سے مُہیج ہونے والے.

خُود خواہ

خود مطلب، خود غرض

خُود اَندوخْتَہ

خود سَر

خود رائے، ضدی، مغرور، خود پسند، سرکش، باغی

خود گُم

بیخود، اپنے آپ میں کھویا ہوا، اپنی ذات سے بے خبری

خُود عَقِیمَت

(نباتیات) ایسے پھول جو خود بانجھ ہوتے ہیں ، ایسے پھولوں پر اگر زیرہ کلفی پر گر بھی جائے تو بار آور نہیں ہوسکتا .

خود کُش

اپنے آپ کو مار ڈالنے والا، خود کشی کرنے والا

خُود آہَنْگِی

ارادہ، قصد

خُود ذائِقَہ

۔صفت۔ لذیذ۔ خوش خرام۔ سبک رفتار نازک خرام۔

خُوْدْ اِعْتِمَاْدْ

اپنے قول یا عمل کو موثر اور مفید سمجھنے کا احساس، ذاتی رائے یا طاقت پر بھروسہ ہونے کا یقین، اپنے آپ پر بھروسہ اور یقین رکھنے والا

خُود نِگَہ دار

خود رَنْگ

طبعی اور قدرتی رنگ

خود حُکْم

ضدی ، ہٹیلا.

خُود عَقِیمِیَت

(نباتیات) ایسے پھول جو خود بانجھ ہوتے ہیں ، ایسے پھولوں پر اگر زیرہ کلفی پر گر بھی جائے تو بار آور نہیں ہوسکتا .

خود غَرَض

غرض مند، مطلبی، اپنے مطلب کا آشنا

خود نِگَر

اپنے آپ پر نگاہ رکھنے والا، خود دار، اپنی ذات کا شعور رکھنے والا، خود سر، خود پسند

اردو، انگلش اور ہندی میں کھود کے معانیدیکھیے

کھود

khodखोद

وزن : 21

موضوعات: کاشتکاری

کھود کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (کاشت کاری) ہل کی وہ گاؤ دُم لکڑی جس پر پھاڑ جڑی ہوتی ہے، کُڑاڑی
  • (کاشت کاری) کھیت میں پودوں کی نلائی یعنی ان کی جڑوں کے پاس گھاس نکالنا اور مٹی پولی کرنا، پنٹار، کھدائی
  • کھونچ، گھونپ، بھونک

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

خود

لوہے کی گول ٹوپی، آہنی سر پوش، سر کو ضرب سے بچانے کا آہنی لباس جو عموماً فوجی اور پولیس والے پہنتے ہیں

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of khod

Noun, Feminine

  • digging

खोद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • खोदने की क्रिया; खनन
  • तह तक जाने की क्रिया
  • छानबीन; पड़ताल।

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का इंद्रजाल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھود)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھود

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone