تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُودْ کامی" کے متعقلہ نتائج

گُسْتاخی

شوخی، بے باکی، بے شرمی، بد تمیزی

گُسْتاخی ہونا

گستاخی کرنا (رک) کا لازم ، بے ادبی سرزد ہونا ؛ شوخی و شررات کرنا .

گُسْتاخی مَعاف

خطاب معاف، قصور معاف، معذرت

گُسْتاخی مُعاف ہو

جملۂ معترضہ کے طور پر جب کوئی شخص کوئی بات خلاف تہذب یا دوسرے کے خلاف مزاج زبان سے ادا کرتا یا کسی دوسرے کی بات کو ٹوکتا یا روکتا ہے تو یہ کلمہ ادا کرتا ہے .

گُسْتاخی کَرْنا

شرارت کرنا، شوخی اور بیبا کی کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں خُودْ کامی کے معانیدیکھیے

خُودْ کامی

KHud-kaamiiख़ुद-कामी

اصل: فارسی

وزن : 222

خُودْ کامی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • خود کام کا اسم کیفیت، اپنی مرضی کا

English meaning of KHud-kaamii

Noun, Feminine

  • self-will, selfishness, wilfulness, the persisting in what is pleasing to self

ख़ुद-कामी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अपनी मर्ज़ी का, स्वच्छंदता, निरंकुशता, खुदरायी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُودْ کامی)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُودْ کامی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone