تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خود مُخْتاری" کے متعقلہ نتائج

حَوالات

تحویل، قید، حراست، نظر بندی، پہرے میں رکھنا (بطور واحد اور جمع مستعمل)

حَوالات ہونا

حوالات (رک) کا لازم

حَوالات خانَہ

وہ مکان جس میں ملزم کو تفتیش مقدمہ تک بند رکھا جاتا ہے

حَوالات میں ہونا

گرفتار ہونا، حراست میں ہونا

حَوالاتی

حوالات میں نظر بند شخص، وہ ملزم جو حوالات میں بند ہو

حَوالات کَرنا

حوالات میں بند کرنا ، حوالات میں ڈال دینا

حَوالات میں دینا

گرفتار کرنا، حراست میں رکھنا

حَوالات کَر دینا

حوالات میں بند کرنا ، حوالات میں ڈال دینا

حَوالات میں رَکھنا

حراست میں رکھنا، کوٹھری میں قید کرکے بند کرنا

حَوالات میں بَنْد کَرْنا

گرفتار کرنا، حراست میں رکھنا

حَوالاتِ پُولِیس

وہ حوالات جس میں پولیس ملزم کو رکھے

حَوالاتِ مَجِسْٹریٹی

وہ حوالات جس میں مجسٹریٹ ملزم کو دوارانِ تحقیقات رکھے

داخِلِ حَوالات کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں خود مُخْتاری کے معانیدیکھیے

خود مُخْتاری

KHud-muKHtaariiख़ुदमुख़्तारी

وزن : 2222

خود مُخْتاری کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • آزادی، خود اختیاری، اختیار رکھنے کا عمل

English meaning of KHud-muKHtaarii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

ख़ुदमुख़्तारी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خود مُخْتاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

خود مُخْتاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone