تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُود رائے" کے متعقلہ نتائج

آمِر

فرماں روا جو جمہوری نطام کے بر خلاف فرد واحد کی حیثیت سے مطلق العنان ہو کر حکومت کرے، ڈکٹیٹر

آمِرِ عَقل

عامِر

آباد کرنے والا، بسانے والا، آباد، گھر کا رہنے والا، بھرا ہوا

آمِرَہ

قانون یا احکام کی تعمیل کرانے والی منتظمہ

آمِری

آمر معنی نمبر ۲ سے اسم کیفیت ، مطلق العنان حکومت.

آمِرانَہ

حاکمانہ، مطلق العنان حاکم کی طرح کا، جمہوری کی ضد

آمِرانَہ حُکُومَت

مطلق العنان حکومت، حاکمانہ نظام، ڈکٹیٹرشپ

آمِرِیَّت

مطلق العنان فرماں روا کی حکومت، کلی اختیار و اقتدار (بالجبر)، آمرانہ نظام حکومت، شخصی حکومت، ڈکٹیٹر شپ

عامِرَہ

معمور، آباد، بھرا ہوا، آباد کیا ہوا، بہت کثیر، مالا مال، مراد شاہی خزانہ

اردو، انگلش اور ہندی میں خُود رائے کے معانیدیکھیے

خُود رائے

KHud-raa.eख़ुद-राय

وزن : 222

خُود رائے کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • خود مختاری سے کچھ کرنے والا، اپنی رائے پر چلنے والا، کسی کی نہ ماننے والا، خود مختار

English meaning of KHud-raa.e

Persian, Arabic - Adjective

ख़ुद-राय के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • जो केवल अपने विचारों पर चले और किसी की बात न माने, किसी की न मानने वाला, स्वत्व अधिकार से कुछ करने वाला, स्वेच्छाचारी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُود رائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُود رائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone