تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خود شَناس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خود شَناس کے معانیدیکھیے
خود شَناس کے اردو معانی
صفت
- اپنے آپ کو پہچاننے والا، خود آگاہ، عارف
شعر
خود شناس کیا ہوگا دل اگر اسے ڈھونڈے
وصل کی تمنا میں کس قدر جھمیلا ہے
میں اس کی گرد ہٹاتے ہوئے بھی ڈرتی ہوں
وہ آئینہ ہے مجھے خود شناس کر دے گا
جو بظاہر اداس ہوتے ہیں
لوگ وہ خود شناس ہوتے ہیں
English meaning of KHud-shanaas
Adjective
- knowing self, given to contemplation
ख़ुद-शनास के हिंदी अर्थ
विशेषण
- अपना हलकापन या भारीपन पहचानने वाला, अपनी जगह पहचानने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خود شَناس)
خود شَناس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔