تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خود سپُرْدَگی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خود سپُرْدَگی کے معانیدیکھیے
خود سپُرْدَگی کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
- آپنے آپ کو حوالے کرنے کا عمل، بے خودی، خود سپاری
شعر
مسرتوں کے قافلے لٹا رہی ہے پھر مجھے
تری یہ خود سپردگی چراغ کے بغیر بھی
کہ جیسے بوئے وفا خود سپردگی میں ملے
اسی طرح کی مہک اس کی التفات میں ہے
عشق کی خود سپردگی دیکھی
خود تماشا بنا تماشائی
English meaning of KHud-supurdagii
Noun, Feminine, Singular
- voluntary, self-surrendering
ख़ुद-सुपुर्दगी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन
- आत्म-समर्पण की प्रक्रिया, अपने को किसी के अधिकार में दे देना, आत्मसमर्पण, अंगदान, स्वेच्छापूर्ण
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خود سپُرْدَگی)
خود سپُرْدَگی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔