تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُدا پَرَسْت" کے متعقلہ نتائج

حَق شَناس

حق کو پہچاننے والا، خدا شناس، جوہر شناس، عارف، ولی

حَق شَناسی

جس کا جو حق نکلتا ہو طیب خاطر سے تسلیم کرنا، حق خدمت سے واقف ہونا، قدردانی، جوہر شناسی، شکر گزاری، خدا پرستی

حَق نا شَناس

جو خدا کو نہ پہچانے، جو سچ کو پہچانے، احسان فراموش

نا حَق شَناس

استحقاق کا خیال نہ رکھنے والا، حقوق کی ادائیگی نہ کرنے والا، احسان فراموش، فرض ناشناس، بے وفا

اردو، انگلش اور ہندی میں خُدا پَرَسْت کے معانیدیکھیے

خُدا پَرَسْت

KHudaa-parastख़ुदा-परस्त

اصل: فارسی

وزن : 12121

خُدا پَرَسْت کے اردو معانی

صفت

  • اللہ کو پُوجنے والا، عابد، زاہد، اللہ کی پرستش کرنے والا، حق پرست

شعر

English meaning of KHudaa-parast

Adjective

ख़ुदा-परस्त के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ईश्वर को मानने तथा उसकी उपासना करनेवाला, ख़ुदा को पूजने वाला, धार्मिक;धर्मनिष्ठ, आस्तिक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُدا پَرَسْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُدا پَرَسْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words