تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُدا طَلَبی" کے متعقلہ نتائج

حِراسَت

گرفتاری، حوالات، نگہبانی، نگرانی، پاسبانی

حِراسَت میں ہونا

گرفتار ہونا

حِراسَتی

حِراسَت کَرنا

حفاطت کرنا ، نگہبانی کرنا.

حِراسَت میں کَرْنا

گرفتار کرنا

حِراسَت میں دینا

پولیس کے حوالے کرنا ، گرفتار کرانا.

حِراسَت میں لینا

گرفتار کرنا، نگرانی یا حفاظت کرنا

حِراسَت میں کَرْدینا

گرفتار کرنا

حِراسَتِ جائِز

قید جس کا اختیار قانون نے دیا ہو

حِراسَتِ ناجائِز

قید یا گرفتاری جو بموجب قانون نہ ہو

باز حِراسَت

ابتدائی، نیم یا نامکمل سماعت کے بعد یا سماعت کے انتظار کے لیے یا سماعت کے پھر سے آغاز تک حراست دینا، جیل واپس بھیج دینا

زیرِ حِراسَت

جو حوالات میں بند ہو، نظربند، گرفتار

اردو، انگلش اور ہندی میں خُدا طَلَبی کے معانیدیکھیے

خُدا طَلَبی

KHudaa-talabiiख़ुदा-तलबी

وزن : 12112

خُدا طَلَبی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اللہ تعالیٰ کو تلاش کرنا، معرفت الہٰی کی کھوج لگانا

English meaning of KHudaa-talabii

Noun, Feminine

  • seeking of God

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُدا طَلَبی)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُدا طَلَبی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone