تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُداوَنْد تَعالٰی" کے متعقلہ نتائج

خُداوَنْد

۵. بادشاد کو مخاطب کرنے کے لیے بولا جاتا ہے.

خُداوَنْد تَعالٰی

اللہ بزرگ و برتر

خُداوَنْد گار

خداوند

خُداوَنْدی

خدا کی قدرت، اللہ کا حکم، خدائی

خُداوَنْد زاد

(کنایۃً) امیر یا رئیس کا بیٹا

خُداوَنْد گارا

بادشاہ ، حاکم.

خُداوَنْدِ طَبْع

آقا منش ، مقتدرانہ طبیعت کا مالک.

خُداوَنْدِ نِعْمَت

بادشاہوں، امیروں اور رئیسوں کو مخاطب کرنے کا کلمہ، نعمتوں کے مالک

خُداوَنْدِ دو جَہاں

رک : خداوند جہاں ، دونوں جہانوں کا مالک

خُداوَنْدِ خُدا

(اصطلاح توریت) رک : خداوند تعالٰی ، مالک ، خدا .

خُداوَنْدِ مَجاز

(اصطلاح) دنیاوی اور ظاہری خداوند ، پِیر ، صاحِب کرامات.

خُداوَنْدی بَگھارْنا

بڑائی جتانا ، بڑے بڑے دعوے کرنا ، شیخی بگھارنا.

خُداوَنْدانِ وَقْت

(تصوّف) وہ لوگ جو دمانے کی قید سے آزاد ہوتے ہیں.

خُداوَنْدِ مَجازی

خاوند.

خُداوَنْدِ قُدُّوس

اللہ پاک.

اردو، انگلش اور ہندی میں خُداوَنْد تَعالٰی کے معانیدیکھیے

خُداوَنْد تَعالٰی

KHudaavand-ta'aalaaख़ुदावंद-त'आला

وزن : 1221122

خُداوَنْد تَعالٰی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اللہ بزرگ و برتر

English meaning of KHudaavand-ta'aalaa

Noun, Masculine

  • God the Most High

ख़ुदावंद-त'आला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भगवान अधिकांश उच्च

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُداوَنْد تَعالٰی)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُداوَنْد تَعالٰی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone