تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُداوَنْد" کے متعقلہ نتائج

سَرْکار

خدمت، دربار، بارگاہ، حضور، سجی سجائی محفل وغیرہ (امرا و سلاطین وغیرہ کی)

سَرْکار سَرْکار ہونا

سخت خوشامد ہونا

سَرْکار میں ہونا

نوکر ہونا ، مُلازمت میں ہونا.

سَرْکاری گََواہ

سلطانی گواہ، عدالت کی کاروائی میں وہ شخص جو اپنے ساتھی مدعا علیہ کے بجائے حکومت کی طرف سے صفائی پیش کرنے کے لیے سامنے آتا ہے اور حکومت اس کا جُرم معاف کر دیتی ہے

سَرْکاری مِہْمان

حکومت کا مہمان، کنایۃ: قیدی

سَرْکارِ عالی

بڑا دریار ، بارگاہِ ، بارگاہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم.

سَرْکارِ مَدِینَہ

مدینہ کا سردار ؛ (کنایۃً) آںحضور صلی اللہ علیہ وسلم.

سَرْکاری بین٘چ

وہ نشست گاہ یا اسمبلی ہال کا وہ حصّہ جہاں اجلاس کے وقت حکومت کرنے والی پارٹی کے مُنتخب ارکان بیٹھتے ہیں.

سَرْکار سُوئی

(شال دوزی) ایسی سوئی جس کا ناکا بیچ سے کٹا ہوا ہو اور تاگا پرونے کی بجائے اس میں اٹکا لیا جائے ۔

سَرْکاری وَظِیفَہ

وہ مقرر کردہ رقم جو حکومت وقت کی طرف سے مُسلسل ماہوار یا سالانہ کسی کو بطور امداد دی جائے .

سَرْکاری عَمَل دارِی

گورنمنٹ برطانیہ کی حکومت

سَرْکار نَوازی

بڑے لوگوں کی خوشامد ، امیر لوگوں کی خوشنودی.

سَرْکار دَرْبار

حاکم یا بادشاہ کی کچہری

سَرْکار کَمْپَنی

(کنایۃً) ایسٹ انڈیا کمپنی

سَرْکارِ دو عالَم

دونوں جہانوں کا سردار ؛ (کنایۃً) حضور صلی اللہ علیہ وسلم.

سَرْکارِ دو جَہاں

دونوں جہانوں کا سردار ؛ (کنایۃً) حضور صلی اللہ علیہ وسلم.

سَرْکار دَرْبار کَرنا

کچہری میں نالش کرنا

سَرْکار دَولَت مَدار

سلطنت، جس کی دولت ہمیشہ رہے، عزت کا خطاب گورنمنٹ کے لیے

سَرْکار دَرْبار چَڑھانا

(قانون) نالش کرنا ، کچہری تک نوبت پہونچانا ، عدالت میں لے جانا.

سَرْکاری مال

سلطنت کے متعلق روپیہ پیسہ ، شاہی مال ، سرکاری خزانہ ، حکومت کا مال و دولت

سَرْکاری بولی

وہ قیمت جو حکومت کی طرف سے کسی نیلام کرنے والی چیز کی مقرر کی گئی ہو ، یہ قیمت کم سے کم ہوتی ہے پھر خواہش مند اس میں اِضافہ کرتے ہیں.

سَرْکاری کاغَذ

(قانونی) اسٹامپ کا کاغذ، پرامسری نوٹ، وہ کاغذ جس کی سرکار مالک ہو اور دوسرا نجی کام میں نہ لاسکے

سَرْکاری زَبان

وہ رائج الوقت تحریری زبان جس میں حکومت کے کام کیے جائیں، حکومتی زبان، کسی ملک کی دفتری زبان

سَرْکاری وَکِیل

قانون: حکومت کے معاملہ میں دفاعی اہل کار، وہ قانون داں اور وکیل جو حکومت کی طرف سے کسی مقدمے میں دفاعی کِردارادا کرتا ہے

سَرْکاری سانڈ

نر گھوڑا ، بیل وغیرہ جو سرکار کی طرف سے اچھّی نسل کے لیے سرکاری اصطبلوں میں رکھا جاتا ہے ؛ بد چلن آدمی

سَرْکارِی آمَدَنی

خراج، مالگزاری

سَرْکارِی آسامِی

گورنمنٹ کے ماتحت کوئی جگہ یا آسامی

سَرْکارِ رِسالَت

رسولوں کے سردار حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی رحمتوں کا مرکز ، مراد : لطف و کرم.

سَرْکاری مَمْبَر

کسی ادارے، مجلس یا اسمبلی کے لیے حکومت کا نامزد کردہ یا منتخب رکن

سَرْکاری دَرْباری

حکومت کی ہاں میں ہاں ملانے والا، حکومت سے متعلق و منسلک

سَرْکاری تَرْجُمان

حکومت وقت کی طرف سے کسی واقعے یا مسئلے کی وضاحت کرنے والا فرد، ذمہ دار افسر، اِدارہ

بَڑی سَرْکار

ذی مرتبہ، فیاض، سخی

اَنْدھی سَرْکار

بری سلطنت جس میں بہت ظلم ہو یا نوکروں کو تنخواہ وقت پر نہ ملے، جس میں نظم و نسق ابتر ہو

دَرْبار سَرْکار

دربار اور سرکار ، ریاست و حکومت .

مال لُٹے سَرْکار کا مِرزا کھیلے ہولی

خرچ کسی کا مزے کوئی اڑائے، بد دیانتی سے دوسرے کے روپے پر مزے اُڑانا یا عیش کرنا، دوسروں کے مال کو برباد کر کے آپ لذت اٹھانا

ضَبْطِ سَرْکار

سرکاری قبضہ اس کی جاگیر یا اراضیات ضبط سرکار میں ہووے گی

کارِ سَرْکار

حکومت کے کام ؛ کارِ جہانْبانی.

رُسُومِ سَرْکار

سرکاری حقوق یا محصل ، اسٹامپ کی فیس

لا اُبالی سَرْکار

بہت بدانتظامی اور لا پروائی کی جگہ .

مال لُٹے سَرْکار کا، مِرْزا کھیلیں پھاگ

بد دیانتی سے یا پرائے روپے پر مزے اُڑانا یا عیش کرنا، اوروں کے مال کو برباد کر کے آپ لذت اٹھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں خُداوَنْد کے معانیدیکھیے

خُداوَنْد

KHudaavandख़ुदावंद

اصل: فارسی

وزن : 1221

دیکھیے: خُدا

موضوعات: تعظیماً

خُداوَنْد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. (i) رک : خدا.
  • (ii) بُت ، دیوتا.
  • ۲. آفا ، مالک ، کسی چیز کی ملکیت رکھنے والا ، حا کم ، عہدیدار.
  • ۳. (احتراماً اور تعظیماً ) اپنے سے بڑوں کو مخاطب کرنے کے لیے مستعمل ) حضرت والا ، جناب والا.
  • ۴. (کنایتًا) محبوب
  • ۵. بادشاد کو مخاطب کرنے کے لیے بولا جاتا ہے.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of KHudaavand

Noun, Masculine

  • God! Lord!, possessor, master

ख़ुदावंद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अल्लाह; ईश्वर
  • राजा; स्वामी।
  • ईश्वर, खुदा, स्वामी, मालिक

خُداوَنْد کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُداوَنْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُداوَنْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone