تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُفْیَہ نَویِس" کے متعقلہ نتائج

سُراغی

سُراغ رساں، جاسوس، مُخبر، کھوجی

سُراغی خیمَہ زَنی

(اسکاؤٹنگ) ایک مقام پر پڑاو کرنے کے بعد اسکاؤٹ کو دو حصوں میں تقسیم کر کے الگ الگ کیمپوں میں رکھا جاتا ہے . یہ مختلف سمتوں میں جاتے ہیں اور ایک دُوسرے کا سُراغ لگاتے ہیں . یہ عمل اسکاؤٹنگ کی تربیت کا ایک حصہ ہے .

سُراغی رَوند

(اسلحہ جات) گولہ بارود ، میگزین کے پیچھے دُھنویں کا دُن٘بالہ سا بن جاتا ہے، سُراغی گولہ

اردو، انگلش اور ہندی میں خُفْیَہ نَویِس کے معانیدیکھیے

خُفْیَہ نَویِس

KHufya-naviisख़ुफ़या-नवीस

وزن : 21121

خُفْیَہ نَویِس کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • مخبر، پوشیدہ طو رپراطلاع دینے والا، جاسوس

شعر

English meaning of KHufya-naviis

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • secret correspondent, informant or informer, intelligence writer, ghost writer, spy

ख़ुफ़या-नवीस के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • छिपकर किसी काम को देखने और उसकी रिपोर्ट करने वाला, मुख़बिर, जासूस

خُفْیَہ نَویِس کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُفْیَہ نَویِس)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُفْیَہ نَویِس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone