تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُمُسْ" کے متعقلہ نتائج

پَنْجُم

؛ (مجازاً) پان٘چواں حصہ، خمس، محصول جو سودا گروں سے منجانب حکومت لیا جائے، محصول

پنجمیں

پانچواں، چار کے بعد اور چھ سے قبل آنے والا نمبر

پَنْجُمی

پنجم (رک) سے منسوب ، پان٘چواں۔

پَنْجَم

ایک سوتی کپڑا جو دکن میں بنتا ہے۔

ہَفْتاد و پَنْجُم

(عروض) شعر کا ایک وزن (مفعول ، مفاعیل ، مفاعیلن ، فع) ، رباعی کا ایک وزن ۔

پانی جَمْنا

سردی سے پانی برف بن جانا.

پَنْجے مارنا

جھاڑو دینے میں پنجے کی شکل جیسے نشانات بنا دینا ، اچھی طرح نہ بہارنا یا صاف نہ کرنا.

پَنْجَہ مارْنا

چنگل مارنا، جھپٹا مارنا، زخمی کرنا

پَنْجَہ مِلانا

رک : پنجہ کرنا.

پَنْجا مُو

گیہوں کی ایک قسم جس میں لحمیہ کی مقدار کافی ہوتی ہے

پُونج مال

رک : پنج مال.

پُنْجْ مال

(نعلبندی) بالوں کی بنی ہوئی رسی کا حلقہ یا پٹا جو نعل لگاتے وقت کٹ کھنے گھوڑے کی تھوتھنی میں البیٹ دے کر لگا دیتے ہیں تاکہ گھوڑا نعل لگاتے وقت پاس کھڑے ہوے آدمی کو کاٹ نہ سکے۔

پَنْجَۂ مِژَہ

پلکیں ، پلکوں کے بال.

پَنْجَہ موڑْنا

رک : پنجہ پھیر دینا / پھیرنا.

پَنْجَہ مَروڑْنا

رک : پنجہ پھیر دینا / پھیرنا.

پَنْجَہ مَڑوڑنا

۔ پنجہ پھیرنا۔ ؎

پَنْجَۂ مِژْگاں

رک : پنجۂ مژہ.

پَنْجے میں لینا

بس میں لانا ، قابو میں لانا ، جال میں پھنْسانا.

پَنْجے میں لانا

بس میں لانا ، قابو میں لانا ، جال میں پھنْسانا.

پَنْجَہ میں آنا

قبضہ یا گرفت میں چلا جانا.

پَنْجے میں ہونا

قبضے میں ہونا.

پَنْجَہ میں لینا

پنجہ میں آنا (رک) کا متعدی.

پَنْجَۂ مِہْر

رک : پنجۂ آفتاب ، پنجۂ خورشید.

پَنْجَۂ مَرْیَم

ایک گھاس کا نام جو شکل میں پنجے سے مشابہ ہے (تبرکاً خوش عقیدگی کے طور پر وضع حمل کے وقت اسے پانی میں ڈال کر زچہ کے قریب رکھ دیتے ہیں تاکہ ولادت میں آسانی ہو کہا جاتا ہے کہ حضرت عیسیٰ کی ولادت کے وقت عالم کرب میں حضرت مریم کا ہاتھ اس گھاس پر جا پڑا تھا)، مریم کا پنجا، بی بی کا پنجا

پَنْجَہ میں پَڑْنا

رک : پنجہ میں آنا.

پَنجَۂِ مَرجاں

درخت کی شکل کی ایک بحری نبات جسے سمندری کیڑے بناتے ہیں بیچ کے تنے سے شاخ در شاخ ٹہنیاں سی پھیلی ہوتی ہیں، جو دیکھنے میں ایسی معلوم ہوتی ہیں جیسے پنجہ (بیشتر سرخ رنگ کا ہوتا ہے)، مونگے کا درخت یا شاخیں

پَنْجے میں پَنْجَہ ڈالنا

ایک دوسرے کے پنجے کو انگلیوں میں انگلیاں ڈال کر پکڑنا

پَنْجے میں پھنسْنا

قابو میں آنا ، مصیبت میں گرفتار ہونا.

مَعْصُومِ پَنْجُمِیں

پانچویں معصوم ؛ پنجتن ِپاک میں سے ایک معصوم ؛ مراد : حضرت امام حسین ؓ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں خُمُسْ کے معانیدیکھیے

خُمُسْ

KHumusख़ुमुस

اصل: عربی

موضوعات: فقہ

اشتقاق: خَمَسَ

خُمُسْ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پانچواں حصہ، پنجم ۱/۵
  • (فقہ) مال غنیمت یا مطلقاً مال کا پانچواں حصہ جو مقررہ ضابطے کے مطابق مستحقین کو تقسیم کیا جائے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of KHumus

Noun, Masculine

  • a fifth part, one-fifth 1/5
  • (Islam) one fifth of the profit of trade or plunder which Muslims should pay, taking one fifth from people as tax

ख़ुमुस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पांचवां भाग, पंच, १/५
  • (इस्लाम) युद्ध में विजयी सेना को प्राप्त शत्रुओं के सामग्री, धन एवं शस्त्र इत्यादि का वो पाचवाँ भाग निर्धारित नियम के अनुसार उनके योग्य लोगों में विभाजित किया जाए

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُمُسْ)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُمُسْ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone