تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُرَّم" کے متعقلہ نتائج

مَحَلّی

خواجہ سرا جو شاہی حرم سرا میں رہتا ہے اور خدمت نظارت پر مامور ہوتا ہے، وہ نامرد یا مخنث آدمی جو بادشاہوں کے محلوں میں آنے جانے کا مجاز ہوتا ہے، خواجہ سرا، ناظر

مَحَلّے

محلہ کی جمع نیز مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مُحْلُولی

محلول (رک) سے منسوب ، محلول والا ، مائعاتی

مُحَلّیٰ

میٹھا شیریں

مُحَلَّہ

شہر کا کوئی حصہ، آبادی یا مکانات کا ایک مخصوص نامزد حصہ، پاڑہ، ٹولہ، بستی

مُحَلِّی

وہ جو تلوار کے قبضے یا نیام کو سجائے ؛ میٹھا کرنے والا

مَحَلَّہ اُجَڑْنا

کسی محلے کا غیر آباد ہونا

مَحَلَّہ اُجاڑ ہے

رک : ایک طرف کا بازار بند ہے.

مَحَلَّہ اُجَڑ جانا

چھاؤنی تباہ ہو جانا

مَحَلّے میں آئی بَرات، پَڑُوْسَن کو لَگِی گھَبْرَاہَٹ

فضول میں پریشان ہونا جبکہ کوئی مطلب نہیں

مَحَلّے والا

محلے میں رہنے والا مرد یا عورت

مَحَلّے والی

محلے میں رہنے والا مرد یا عورت

مَحَلَّہ دیکْھنا

خاکروب کا علاقے میں جاکر صفائی کرنا (فرہنگ آصفیہ ؛ جامع اللغات) فوج کا ملاحظہ کرنا

مَحَلَّہ آباد ہونا

شہر یا قصبے میں نئی آبادی ہونا ، نیا محلہ بننا

مَحَلَّہ آباد کَرْنا

شہر یا قصبے میں نئی آبادی بسانا ، نیا محلہ بنانا

مَحَلَّہ کَمانا

خاکروب کا علاقے میں جاکر صفائی کرنا

مَحَلَّہ سَر پَر اُٹھا لینا

سارے محلے میں ہنگامہ مچا دینا ، بہت غل مچانا ۔

فی مَحَلَّہ

محلہ میں.

پَنچ مَحَلّا

پان٘چ منزلوں والا ، پان٘چ منزلہ (مکان)

پَرایا مَحَلَّہ

دوسرا محلہ، غیر جگہ

اَہلِ مَحَلَّہ

محلے والے لوگ، ہمسائے

مِیرِ مَحَلَّہ

۔مذکر۔ محلہ کا چودھری کسی کوچہ کا سردار۔

جِنْسِیَت مَحَلَّہ

محلے میں ساتھ رہنے والا ۔

چَپّے بَھر کی کوٹْھری مِیاں مُحَلَّہ دار

تھوڑی پون٘چی پَر اترانے یا حیثیت کم اَور حوصلہ بڑا ہونے کے موقع پر کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں خُرَّم کے معانیدیکھیے

خُرَّم

KHurramख़ुर्रम

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

خُرَّم کے اردو معانی

صفت

  • شادمان، خُوش، بشّاش
  • شاداب، تندرست، سرسبز
  • اِیرانیوں کے آٹھویں مہینے کا نام
  • ہر مہینے کی آٹھویں تاریخ.

اسم، مؤنث

  • جِنس خرم میں سے ایک رُوئیدگی جو باغوں اور سایہ دار کنوئوں میں پیدا ہوتی ہے پتّے اِس کے لمبے اور پتلے اور کم چوڑے ہوتے ہیں، پُھول نِیلا خُوبصورت لطیف ہوتا ہے، پتّیاں اس کی مُتفرق ہوتی ہیں اور اس سے خُوشبو آتی ہے، فارس کے اکثر مقاموں میں پیدا ہوتی ہے. لاط: (Astertripolium).

شعر

Urdu meaning of KHurram

  • Roman
  • Urdu

  • shaadmaan, Khuu.osh, bashshaash
  • shaadaab, tandrust, sarsabz
  • e-e-yuraanyo.n ke aaThve.n mahiine ka naam
  • har mahiine kii aaThvii.n taariiKh
  • jins Khurram me.n se ek ruu.uui.idgii jo baaGo.n aur saayaadaar kinva.o.n me.n paida hotii hai pate is ke lambe aur putle aur kam chau.De hote hain, phuu.ol niila Khuu.obsorat latiif hotaa hai, pattiyaa.n us kii mutafraq hotii hai.n aur is se Khuu.oshbo aatii hai, faaras ke aksar muqaamo.n me.n paida hotii hai. laatah (Astertripolium)

English meaning of KHurram

Adjective

  • delightful, cheerful, pleased, happy, luxuriant, glad, merry, smiling, flourishing
  • fresh, green, chrome

ख़ुर्रम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • प्रमुदित, हर्षजनक, प्रफुल्ल, सुखद, सुखभोगी, प्रसन्नचित्त, खुश
  • प्रसन्न, हरा भरा, फला-फूला, बसन्ती
  • शादमान, ख़ूओश, बश्शाश, शादाब, तंदरुस्त, सरसब्ज़
  • प्रसन्न, आनंदित, हर्षत, खुश।
  • ताज़ा।, ख़ुशमिजाज़; प्रसन्न; बहुत ख़ुश, प्रसन्नचित्त

خُرَّم کے مرکب الفاظ

خُرَّم کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَحَلّی

خواجہ سرا جو شاہی حرم سرا میں رہتا ہے اور خدمت نظارت پر مامور ہوتا ہے، وہ نامرد یا مخنث آدمی جو بادشاہوں کے محلوں میں آنے جانے کا مجاز ہوتا ہے، خواجہ سرا، ناظر

مَحَلّے

محلہ کی جمع نیز مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مُحْلُولی

محلول (رک) سے منسوب ، محلول والا ، مائعاتی

مُحَلّیٰ

میٹھا شیریں

مُحَلَّہ

شہر کا کوئی حصہ، آبادی یا مکانات کا ایک مخصوص نامزد حصہ، پاڑہ، ٹولہ، بستی

مُحَلِّی

وہ جو تلوار کے قبضے یا نیام کو سجائے ؛ میٹھا کرنے والا

مَحَلَّہ اُجَڑْنا

کسی محلے کا غیر آباد ہونا

مَحَلَّہ اُجاڑ ہے

رک : ایک طرف کا بازار بند ہے.

مَحَلَّہ اُجَڑ جانا

چھاؤنی تباہ ہو جانا

مَحَلّے میں آئی بَرات، پَڑُوْسَن کو لَگِی گھَبْرَاہَٹ

فضول میں پریشان ہونا جبکہ کوئی مطلب نہیں

مَحَلّے والا

محلے میں رہنے والا مرد یا عورت

مَحَلّے والی

محلے میں رہنے والا مرد یا عورت

مَحَلَّہ دیکْھنا

خاکروب کا علاقے میں جاکر صفائی کرنا (فرہنگ آصفیہ ؛ جامع اللغات) فوج کا ملاحظہ کرنا

مَحَلَّہ آباد ہونا

شہر یا قصبے میں نئی آبادی ہونا ، نیا محلہ بننا

مَحَلَّہ آباد کَرْنا

شہر یا قصبے میں نئی آبادی بسانا ، نیا محلہ بنانا

مَحَلَّہ کَمانا

خاکروب کا علاقے میں جاکر صفائی کرنا

مَحَلَّہ سَر پَر اُٹھا لینا

سارے محلے میں ہنگامہ مچا دینا ، بہت غل مچانا ۔

فی مَحَلَّہ

محلہ میں.

پَنچ مَحَلّا

پان٘چ منزلوں والا ، پان٘چ منزلہ (مکان)

پَرایا مَحَلَّہ

دوسرا محلہ، غیر جگہ

اَہلِ مَحَلَّہ

محلے والے لوگ، ہمسائے

مِیرِ مَحَلَّہ

۔مذکر۔ محلہ کا چودھری کسی کوچہ کا سردار۔

جِنْسِیَت مَحَلَّہ

محلے میں ساتھ رہنے والا ۔

چَپّے بَھر کی کوٹْھری مِیاں مُحَلَّہ دار

تھوڑی پون٘چی پَر اترانے یا حیثیت کم اَور حوصلہ بڑا ہونے کے موقع پر کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُرَّم)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُرَّم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone