تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خوش اَنْداز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خوش اَنْداز کے معانیدیکھیے
خوش اَنْداز کے اردو معانی
صفت
- حرکات و سکنات کے اعتبار سے خوب پسندیدہ ، بان٘کا ، دلکش ، خوش اطوار ، خوش وضع .
- (ادبیات) طرز تحریر کی لطافت .
شعر
ہر اک غمزہ تمہارا عاشقوں کو ذبح کرتا ہے
کہ خوش انداز ہو خوش ناز ہو اور خوش ادا تم ہو
رخ تماشے کا بدل ڈالا اچانک آ کر
ایک خوش چہرہ خوش انداز تماشائی نے
تجھ سا خوش وضع خوش انداز نہ دیکھا اب تک
یوں تو معشوق زمانے کے طرح دار ہیں سب
English meaning of KHush-andaaz
Adjective
- one with a pleasant/ agreeable style
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خوش اَنْداز)
خوش اَنْداز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔