تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خوش و خُرَّم" کے متعقلہ نتائج

خُرَّم

شادمان، خُوش، بشّاش

خُرَّمی

خوشی، مسرت، شادمانی

خُرَّمَہ

(طِب) لوبیا کی شکل کی ایک رُوئیدگی تیز رک: خُرَم. (۲)

خُرَّمْیَہ

ایک فِرقہ جس نے ۱۳۶ھ میں ابو مُسلم خرامانی کے قتل کے بعد شہرت پائی - یہ فِرقہ تناسخ کا قائل ہے - اس کا یہ دعویٰ ہے کہ سب کے سب پیغمر، خواہ اُن کی شریعت اور مذہبی طریقے ایک دوسرے سے مختلف ہوں ایک ہی جذبے سے متاثر ہوتے ہیں اِلہام اور وحی کا سلسلہ کبھی منقطع نہیں ہوتا، تمام مذاہب کے پیرو راستی پر ہیں جب تک کہ وہ دِل میں جزا کی اُمید اور سزا کا خوف رکھیں.

خُرَّم گاہ

شاداب جگہ.

خُرَّم ماہ

رک: خُرّم معنی نمبر ۳.

خُرَّم آباد

سرسبز جگہ، خُوشگوار جگہ جہاں سبزہ ہو.

خُرَّم بَہار

ایران میں ایک مقام کا نام

شاد و خرم

خوشحال اور آسودہ حال

پَرْدَۂ خُرَّم

رک : پردہ خراسان

خوش و خُرَّم

بہت خُوش، مسرور، شادمان

اردو، انگلش اور ہندی میں خوش و خُرَّم کے معانیدیکھیے

خوش و خُرَّم

KHush-o-KHurramख़ुश-ओ-ख़ुर्रम

اصل: فارسی

وزن : 1222

خوش و خُرَّم کے اردو معانی

صفت

  • بہت خُوش، مسرور، شادمان

شعر

English meaning of KHush-o-KHurram

Adjective

ख़ुश-ओ-ख़ुर्रम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • प्रफुल्ल, प्रसन्न, खुश

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خوش و خُرَّم)

نام

ای-میل

تبصرہ

خوش و خُرَّم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone