اردو، انگلش اور ہندی میں خُصُوصِیَت کے معانیدیکھیے
خُصُوصِیَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- خاص بات، مخصوص صفت، خوبی
- گہرا تعلق، ربط ضبط
- تخصیص
- قید شرط، پابندی
شعر
چاہ کی اک خصوصیت ہے کہ یہ
مستقل مات چھوڑ جاتی ہے
ملا انہیں بھی تلون مجھے بھی یک رنگی
خصوصیت نہ رہی صرصر و صبا کے لیے
پردہ نگاہ کا ہے تو کیسی خصوصیت
اپنی نگاہ ناز سے پردا نہ کیجیے
English meaning of KHusuusiyat
Noun, Feminine
- a distinguishing characteristic or quality, especially of one's personal naturehttp:
- property, attribute, distinctive feature, singularity, peculiarity, particularity
ख़ुसूसियत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ख़ास ख़ूबी, गुण या विशेषता, प्रधानता, ख़ास बात
- गहरा संबंध, मेल-मिलाप
- विशेषता
- शर्त की क़ैद, प्रतिबंध
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خُصُوصِیَت)
خُصُوصِیَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔