تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُطْبَہ" کے متعقلہ نتائج

خُطْبا

(اسلام) اول و آخر حمد و درود، وعظ و نصیحت جو نماز جمعہ سے پہلے اور نماز عیدین کے بعد لوگوں کو مخاطب کرکے سنائی جاتی ہے اور آخر میں بادشاہ وقت کا نام لے کر دعا کی جاتی ہے

خُطْبات

(اِسلام) اول و آخر حمد و درود، وعظ و نصیحت جو نماز جمعہ سے پہلے اور نماز عیدین کے بعد لوگوں کو مُخاطب کرکے سُنائی جاتی ہے اور آخر میں بادشاہِ وقت کا نام لے کر دُعا کی جاتی ہے

خُطْباتی اَدَب دَورَہ

ماہر اساتذہ کا مختلف علمی اداروں، دانش گاہوں اور دوسرے اداروں میں موضوعاتی درس کے لیے جانا

خُطْباتی اَدَب

ایسا ادب جو لکچر یا خطبہ کی صورت میں محفوظ ہو، خزینۂ ادب میں وہ کتابیں جو خطبات کے مجموعہ پر م؎شتمل ہوں

خُطْبات نِگاری

تقریر، تحریر، وعظ

اردو، انگلش اور ہندی میں خُطْبَہ کے معانیدیکھیے

خُطْبَہ

KHutbaख़ुत्बा

اصل: عربی

وزن : 22

خُطْبَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (اسلام) اول و آخر حمد و درود، وعظ و نصیحت جو نماز جمعہ سے پہلے اور نماز عیدین کے بعد لوگوں کو مخاطب کرکے سُنائی جاتی ہے اور آخر میں بادشاہِ وقت کا نام لے کر دُعا کی جاتی ہے
  • لکھی ہوئی تقریر، روداد، رپورٹ
  • وعظ، لکچر
  • کتاب کا دیباچہ، تمہید، مقدمہ

شعر

English meaning of KHutba

Noun, Masculine

  • discourse, sermon, lecture, oration, homily, prologue, speech
  • a discourse, sermon, or harangue which the khatib or preacher recites on the pulpit in the noon-service of the congregational mosque on Friday (it consists of expressions of praise to God, exhortation, blessings on Mohammad and his family and companions, and prayer for the Mohammadans in general, and especially for the reigning sovereign)

ख़ुत्बा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (इस्लाम) प्रथम एवं अंत ईश्वर की प्रसंशा एवं पैगंबर एवं संतानो की प्रसंशा, भाषण एवं अच्छी बातें जुमा की नमाज़ से पूर्व एवं ईद की नमाज़ के पश्चात लोगों को संबोधित करके सूनाई जाती है
  • लिखित पाठ, व्यथा, रिपोर्ट, प्रशंसात्मक लेख या कविता
  • भाषण, व्याख्यान, उपदेश, धर्मोपदेश, बयान
  • पुस्तक की भूमिका, प्रस्तावना, प्राक्कथन

خُطْبَہ کے مترادفات

خُطْبَہ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُطْبَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُطْبَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone