تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُوْب کَلاں" کے متعقلہ نتائج

خَاکْسی

ایک خود رو پودہ جو باغوں، جنگلوں اور پہاڑوں میں ہوتا ہے، اس کی پتیاں لمبی اور ٹہنی کے دونوں سمت آمنے سامنے لگتی ہیں، پھل جھڑ جانے پر چھوٹی دھڑیاں لگتی ہیں، جن میں چھوٹے چھوٹے دانے جھلی میں لپٹے رہتے ہیں، یہ دو قسم کے ہوتے ہیں، ایک چھوٹی دوسری بڑی، چھوٹی سرخ باریک جو خشخاش کے دانوں کے برابر ہوتی ہے جب کہ بڑی کا رنگ سیاہی مائل ہوتا ہے، چھوٹی زیادہ کڑوی ہوتی ہے، یہ گھاس عموماً عرب اور فارس میں پائی جاتی ہے، اطبا دفع بخار کے لیے استعمال کرتے ہیں، خوب کلا، خاکشی، خاکسیر

اردو، انگلش اور ہندی میں خُوْب کَلاں کے معانیدیکھیے

خُوْب کَلاں

KHuub-kalaa.nख़ूब-कलाँ

اصل: فارسی

وزن : 2112

خُوْب کَلاں کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بار تنگ، ایک قسم کی گھاس جس کے بیج کو خاکسی کہتے ہیں

English meaning of KHuub-kalaa.n

Noun, Feminine

  • a seed of cooling quality

ख़ूब-कलाँ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बार तंग, एक प्रकार की घास जिसके बीज को ख़ाकसी कहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُوْب کَلاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُوْب کَلاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone