تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خُوباں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خُوباں کے معانیدیکھیے
خُوباں کے اردو معانی
اسم، مذکر، جمع
- حسین لوگ، معشوق
شعر
محبت کی بھی کیا ہوتیں نہیں اے ہم نشیں راہیں
کہ خوباں یوں ہمیں دکھ دیں، ہم ان کو اس طرح چاہیں
اے سرد مہر تجھ سیں خوباں جہاں کے کانپے
خورشید تھرتھرایا اور ماہ دیکھ ہالا
یاں تک کیا میں گریہ کہ خوباں کے عشق میں
ساتھ آبرو کے اپنی گئی آبروئے چشم
English meaning of KHuubaa.n
Noun, Masculine, Plural
- the fair, fair ones, beauties, the fair sex, sweetheart, beloved
ख़ूबाँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन
- ‘खूब' का बहु, सुन्दर स्त्रियाँ, माशूक़ लोग, प्रियतमाएँ
خُوباں کے قافیہ الفاظ
خُوباں کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خُوباں)
خُوباں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔