تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خُون کَبُوتَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خُون کَبُوتَر کے معانیدیکھیے
خُون کَبُوتَر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- نہایت سرخ، کبوتر کے خون کی مانند
- لال رنگ کی شراب
شعر
ساقی دکھا وہ بادۂ احمر کی آب و تاب
اڑتی ہو جس سے خون کبوتر کی آب و تاب
پہنچا کے خط حلال ہوا ہے یہ اے شرفؔ
آنکھوں سے لے کے خون کبوتر لگائیے
English meaning of KHuun-e-kabuutar
Noun, Masculine
- red wine
ख़ून-ए-कबूतर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- बहुत लाल, कबूतर के ख़ून की तरह
- लाल रंग की मदिरा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خُون کَبُوتَر)
خُون کَبُوتَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔