تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُونِ مَظْلُوْم" کے متعقلہ نتائج

مَظْلُوم

جس کے ساتھ ناانصافی کی گئی ہو، ظلم رسیدہ، ستایا ہوا، ستم رسیدہ، مونث کے لئے مظلومہ

مَظْلُومَہ

مظلوم (رک) کی تانیث

مَظْلُومی

مظلوم ہونا، ظلم ہونا، ستم ہونا، جفا ہونا

مَظْلُومانَہ

مظلوموں جیسا، مظلوم کی طرح کا، مظلومیت سے پر

مَظْلُومِیَت

ستم رسیدہ ہونا، مظلوم ہونا

مَظْلُوم صُورَت

شکل سے مظلوم نظر آنے والا ؛ صورت کا مظلوم ۔

مَظْلُوم نَوازی

مظلوم کا ساتھ دینا ، ستم رسیدہ کی مدد کرنا ۔

مَظْلُومی کا ماتَم کَرْنا

مظلوم ظاہر کرنا ، ستم رسیدہ قرار دینا ۔

مَظْلُومِیَّت طاری کَرْنا

مظلوم بن جانا ، مظلوم یا ستم زدہ ہونے کی اداکاری کرنا ۔

خُونِ مَظْلُوْم

مظلوم کا خون، کچلا ہوا، روندا ہوا

اردو، انگلش اور ہندی میں خُونِ مَظْلُوْم کے معانیدیکھیے

خُونِ مَظْلُوْم

KHuun-e-mazluumख़ून-ए-मज़लूम

وزن : 22221

خُونِ مَظْلُوْم کے اردو معانی

فارسی، عربی - فعل

  • مظلوم کا خون، کچلا ہوا، روندا ہوا

شعر

English meaning of KHuun-e-mazluum

Persian, Arabic - Verb

ख़ून-ए-मज़लूम के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - क्रिया

  • पीड़ित का खून, कुचला हुआ, रौंदा हुआ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُونِ مَظْلُوْم)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُونِ مَظْلُوْم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words