تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خوابِ فَراغَت" کے متعقلہ نتائج

فَراغَت

فرصت، چھٹکارا، نجات، خلاصی

فَراغَت ہونا

فَراغَت خانَہ

پاخانہ ، جائےضرورت .

فَراغَت ہو جانا

فارغ ہونا ، فرصت پانا ؛ نجات .

فَراغَت حاصِل ہونا

آسودگی ملنا ، خوش حالی میسر آنا نیز راحت ہونا .

فَراغَت نَصِیب ہونا

سکون ملنا .

فَراغَتی

فراغت ہونا ، خوش حالی ، آسودگی ؛ آرام ، سکون .

فَراغَت سے

آسودگی کے ساتھ ، خوش حالی میں ، ہن٘سی خوشی .

فَراغَت میں

فرصت کے وقت، خالی وقت میں

فَراغَت جانا

پاخانے جانا، بیت الخلا جانا

فَراغَت والا

خوش حال ، صاحبِ اطمینان ، سکون و بے فکری سے زندگی بسر کرنے والا .

فَراغَت پانا

فرصت پانا، نجات پانا، فارغ ہونا

فَراغَت کَرنا

پاخانہ پھرنا ، بول و براز کرنا .

فَراغَت لَگْنا

پاخانے کی حاجت ہونا .

فَراغَت مِلْنا

فرصت ملنا ، چھٹکارا حاصل ہونا ، نجات ہونا .

فَراغَت رَکْھنا

خوشحال رکھنا ، آسودہ رکھنا .

فَراغَت سے بَیٹھنا

فَراغَت حاصِل کَرْنا

فرصت پانا ، کام سے مہلت پانا .

بَہ فَراغَت

آرام سے، فراغت سے

ضَرُورِیات سے فَراغَت ہونا

جائے ضرور جاکر اور ہاتھ منہ دھوکر فارغ ہوجانا

دِشا فَراغَت

خوابِ فَراغَت

چین کی نیند، بے فکری کی نیند

وَقْتِ فَراغَت

سَنَدِ فَراغَت

اردو، انگلش اور ہندی میں خوابِ فَراغَت کے معانیدیکھیے

خوابِ فَراغَت

KHvaab-e-faraaGatख़्वाब-ए-फ़राग़त

وزن : 22122

خوابِ فَراغَت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چین کی نیند، بے فکری کی نیند

شعر

English meaning of KHvaab-e-faraaGat

Noun, Masculine

  • dream of leisure

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خوابِ فَراغَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

خوابِ فَراغَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone