تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خواب پَریشاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خواب پَریشاں کے معانیدیکھیے
خواب پَریشاں کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- اچٹتی ہوئی نیند، ایسی نیند جو بار بار اچٹ جائے، ایسا خواب جس کی تعبیر نہ جانی جا سکے
شعر
جسے عشرت کدہ دہر سمجھتا تھا میں
آخر کار وہ اک خواب پریشاں نکلا
عمر بھر کی تلخ بیداری کا ساماں ہو گئیں
ہائے وہ راتیں کہ جو خواب پریشاں ہو گئیں
فکر جمیل خواب پریشاں ہے آج کل
شاعر نہیں ہے وہ جو غزل خواں ہے آج کل
English meaning of KHvaab-e-pareshaa.n
Noun, Masculine, Singular
- nightmare, restless sleep, a dream that can't be elaborated
ख़्वाब-ए-परेशाँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- उचटती हुई निद्रा, ऐसी नींद जो बार-बार टूट जाय, ऐसा स्वप्न जिसका स्वप्नफल न जाना जा सके
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خواب پَریشاں)
خواب پَریشاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔