تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خوابِیدَہ فِتنہ" کے متعقلہ نتائج

خوابِیدَہ

سویا ہوا، سرنگوں، پژمردہ، بے حرکت، پر سکون، خاموش

خوابِیدَہ فِتنہ

سویا ہوا فساد ، دبا ہوا جھگڑا .

نِیم خوابِیدَہ

نیم خفتہ، غنودگی، اونگھتا ہوا

فِتْنَۂ خوابِیدَہ

سویا ہوا فتنہ ، پوشیدہ فتنہ .

سَبْزَۂ خوابِیدَہ

وہ سبزہ جو پُورے طور پر زمین سے نِکلا نہ ہو .

دَولَتِ خوابِیدَہ

سوتا ہوا اقبال، بد ںصیبی

مُسْلِمِ خوابِیدَہ

سویا ہوا مسلمان، غافل مسلمان

طالِعِ خوابِیدَہ

سوئی ہوئی تقدیر، بختِ خفتہ، بدقسمتی

فِتْنَۂ خوابِیدَہ جگانا

مٹے ہوئے فساد کو پھر اٹھانا

فِتْنَۂ خوابِیدَہ جاگنا

مٹا ہوا فساد پھر اٹھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں خوابِیدَہ فِتنہ کے معانیدیکھیے

خوابِیدَہ فِتنہ

KHvaabiida-fitnaख़्वाबीदा-फ़ित्ना

وزن : 22222

خوابِیدَہ فِتنہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سویا ہوا فساد ، دبا ہوا جھگڑا .

شعر

English meaning of KHvaabiida-fitna

Noun, Masculine

  • awakened calamity

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خوابِیدَہ فِتنہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

خوابِیدَہ فِتنہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone