تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِفایَتِ لَفْظی" کے متعقلہ نتائج

کِفایَت

کافی ہونا، ضرورت کے مطابق ہونا

کِفایَت ہے

کافی ہے، بس ہے.

کِفایَت شِعار

جُز رس، کم خرچ کرنے وال، بچت کرنے والا

کِفایَت شِعاری

جُزرسی، بچت کرنا

کِفایَت شِعارانَہ

کفایت شعار کی طرح، کم خرچ کروانے والا.

کِفایَتی

کفایت سے منسوب، کم خرچ، بچت کا، نفع کا، سستا

کِفایَت شِعاری سے

بچت کے ساتھ، خرچ میں کمی کرکے، احتیاط سے

کِفایَت سے

واجبی خرچ سے، کنجوسی سے، جزرسی کے ساتھ، کفایت شعاری کے ساتھ

کِفایَت کار

کفایت کرنے والا، بچت کرنے والا.

کِفایَت مَنْد

رک: کفایت شعار.

کِفایَت کَرْنا

کافی ہونا، ضرورت کو پورا کرنا

کِفایَت خانی

کفایت خان سے منسوب خط.

کِفایَت مَندی

جُز رسی، بچت کرنا

کِفایَتِ عامَّہ

عوامی ضرورت، سب کی آسانی، عمومی فیض رسانی

کِفایَتِ لَفْظی

لفّاظَی سے بچنا، لفظوں کی بچت، کم الفاظ استعمال کرنا

کِفایَتِ لِسانی

بولنے سے بچنا، کم بولنا، بولنے میں اختصار سے کام لینا، زبان کو روکنا، خاموش ہونا.

کَف کِفایَت

(مجازاً) عملداری، حکومت

اردو، انگلش اور ہندی میں کِفایَتِ لَفْظی کے معانیدیکھیے

کِفایَتِ لَفْظی

kifaayat-e-lafziiकिफ़ायत-ए-लफ़्ज़ी

وزن : 121222

کِفایَتِ لَفْظی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • لفّاظَی سے بچنا، لفظوں کی بچت، کم الفاظ استعمال کرنا

English meaning of kifaayat-e-lafzii

Noun, Feminine

  • conciseness, avoidance of verbosity, economy of words

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِفایَتِ لَفْظی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِفایَتِ لَفْظی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone