खोजे गए परिणाम

सहेजे गए शब्द

"कीड़ी-काड़ा" शब्द से संबंधित परिणाम

कीड़ी-काड़ा

हिन्दी, इंग्लिश और उर्दू में कीड़ी-काड़ा के अर्थदेखिए

कीड़ी-काड़ा

kii.Dii-kaa.Daaکِیڑی کاڑا

کِیڑی کاڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دیہاتوں میں مقبول ایک کھیل ، اسے کم از کم تین اور زیادہ سے زیادہ آٹھ کھلاڑی کھیل سکتے ہیں ، میدان یا صحن وغیرہ میں چاک یا کوئلے کی مدد سے زمین پر خانے بنا لیے جاتے ہیں اور صرف ایک ٹھیکری سے کھیلا جاتا ہے، کھلاڑی نمبر ۱ خانے سے شروع کر کے ٹھیکری پر خانے میں پھینکتا ہے اور پھر ایک پان٘و اٹھا کر پر خانے کو پھلانگتا ہوا اسی حالت میں ٹھیکری کو صرف ایک ٹھوکر میں باہر نکلاتا ہے اس دوران نہ تو اس کا پانْو کس لائن پر آنا چاہیے اور نہ ہی ٹھیکری پر، اگر کوئی کھلاڑی بغیر کسی غلطی کے کھیلتا جائے تو سب خانو ں سے ٹھیکری گزارنے کے بعد وہ کامیاب ہو جاتا ہے اور ناکام کھلاڑیوں کو باری باری اپنی سواری بنا کر خانوں کا ایک چکر لگاتا ہے، اسے شاہ ٹاپو بھی کہتے ہیں

संदर्भग्रंथ सूची: रेख़्ता डिक्शनरी में उपयोग किये गये स्रोतों की सूची देखें .

सुझाव दीजिए (कीड़ी-काड़ा)

नाम

ई-मेल

प्रतिक्रिया

कीड़ी-काड़ा

चित्र अपलोड कीजिएअधिक जानिए

नाम

ई-मेल

प्रदर्शित नाम

चित्र संलग्न कीजिए

चित्र चुनिए
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
बोलिए

Delete 44 saved words?

क्या आप वास्तव में इन प्रविष्टियों को हटा रहे हैं? इन्हें पुन: पूर्ववत् करना संभव नहीं होगा

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone