Search results
Saved words
Showing results for "kii.Dii-kaa.Daa"
Meaning ofSee meaning kii.Dii-kaa.Daa in English, Hindi & Urdu
کِیڑی کاڑا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- دیہاتوں میں مقبول ایک کھیل ، اسے کم از کم تین اور زیادہ سے زیادہ آٹھ کھلاڑی کھیل سکتے ہیں ، میدان یا صحن وغیرہ میں چاک یا کوئلے کی مدد سے زمین پر خانے بنا لیے جاتے ہیں اور صرف ایک ٹھیکری سے کھیلا جاتا ہے، کھلاڑی نمبر ۱ خانے سے شروع کر کے ٹھیکری پر خانے میں پھینکتا ہے اور پھر ایک پان٘و اٹھا کر پر خانے کو پھلانگتا ہوا اسی حالت میں ٹھیکری کو صرف ایک ٹھوکر میں باہر نکلاتا ہے اس دوران نہ تو اس کا پانْو کس لائن پر آنا چاہیے اور نہ ہی ٹھیکری پر، اگر کوئی کھلاڑی بغیر کسی غلطی کے کھیلتا جائے تو سب خانو ں سے ٹھیکری گزارنے کے بعد وہ کامیاب ہو جاتا ہے اور ناکام کھلاڑیوں کو باری باری اپنی سواری بنا کر خانوں کا ایک چکر لگاتا ہے، اسے شاہ ٹاپو بھی کہتے ہیں
Showing search results for: English meaning of keedeekaadaa, English meaning of keedeekada
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (kii.Dii-kaa.Daa)
kii.Dii-kaa.Daa
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone