تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِرْدار اَدا کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

حَرَکَت

جنبش، ہلنا (سکون کی ضد)

اَعْصابِ حَرَکَت

وہ اعصاب جن کے وسیلے سے اختیاری عضلات وغیرہ کو حرکت دی جاتی ہے .

مُعاشَرَتی حَرَکَت پَذِیری

رک : معاشرتی سرگری ۔

بَقاے حَرَکَت

انرجی کے ضائع نہ ہونے اور مختلف صورتوں میں مفتقل ہوتے رہنے کی خاصیت۔

قانُونِ حَرَکَت

(طبیَعیات) وہ قانون جس کے مطابق کسی جسم کی مقدار حرکت کی تبدیلی کی شرح اس جسم پر عمل کرنے والی قوت کے متناسب ہوتی ہے اور یہ اسی سمت میں واقع ہوتی ہے جس میں یہ قوت عمل کر رہی ہو.

مَرکَز گُرِیزی حَرَکَت

(طبیعیات) وہ حرکت جو اجرام یا اجسام کو مرکز سے دور ہٹا دیتی ہے ۔

صادِق جَراثِیمی حَرَکَت

(حیاتیات) صحیح النسل جراثیم کی حرکت پذیری.

اردو، انگلش اور ہندی میں کِرْدار اَدا کَرْنا کے معانیدیکھیے

کِرْدار اَدا کَرْنا

kirdaar-adaa-karnaaकिरदार-अदा-करना

اصل: فارسی

وزن : 2211222

کِرْدار اَدا کَرْنا کے اردو معانی

فعل، فعل متعدی

  • خوش اسلوبی سے کام انجام دینا، سلیقے سے کام کرنا، بہتر طور پر کوئی کام سر انجام دینا، ڈرامے وغیرہ میں کوئی پارٹ ادا کرنا

English meaning of kirdaar-adaa-karnaa

Verb, Transitive verb

  • play a role

किरदार-अदा-करना के हिंदी अर्थ

क्रिया, सकर्मक क्रिया

  • भूमिका निभाना, अच्छे से काम अंजाम देना, बेहतर तौर पर कोई काम करना, ड्रामे वग़ैरा में कोई पार्ट करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِرْدار اَدا کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِرْدار اَدا کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone