تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کِرْم خورْدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کِرْم خورْدَہ کے معانیدیکھیے
کِرْم خورْدَہ کے اردو معانی
صفت
- کیڑا لگا ہوا، بوسیدہ، جسے کیڑوں نے کھا لیا ہو، گھن لگا ہوا
- پرانا، بوسیدہ، کہنہ
شعر
چند بوسیدہ کتابیں کرم خوردہ کچھ ورق
یہ صلہ بھی کم نہیں اک جرم فن کاری کے بعد
سیکڑوں جینے میں لالے لاکھوں رخنے زیست میں
کرم خوردہ اے خدا یہ زندگی میرے لیے
کرم خوردہ کشتیاں بینائی کی ہیں تہہ نشیں
نم ہوا سے استخوانوں میں اترتا رنگ ہے
English meaning of kirm-KHurda
Adjective
- moth-eaten, worm-eaten
- friable, oldy
किर्म-ख़ुर्दा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- कीड़ा लगा हुआ, जिसे कीड़ों ने खा लिया हो, घुन लगा हुआ, कीड़ों का खाया हुआ, जिसे कीड़ों ने चाटकर ख़राब कर दिया हो
- पुराना
کِرْم خورْدَہ کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کِرْم خورْدَہ)
کِرْم خورْدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔