تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کِتاب رُو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کِتاب رُو کے معانیدیکھیے
کِتاب رُو کے اردو معانی
صفت
- کتابی چہرے والا، لنبوترے چہرے کا، لمبے چہرے کا
- (مجازاً) خوش رو محبوب،
شعر
مرے سخن میں سما کر کتاب رو نے مری
خود اپنے حسن کی تفسیر کر لیا ہے مجھے
آیا ہے جب سیں باغ طرف وو کتاب رو
تب سیں ہوا ہے صفحۂ برگ سمن غلط
مجھ پاس پھر کر آوے اگر وو کتاب رو
مکتب میں دل کے درس کا تکرار ہووے گا
English meaning of kitaab-ruu
Adjective
- bookish face, oval or long-faced
- (Metaphorically) pretty and handsome beloved
किताब-रू के हिंदी अर्थ
विशेषण
- किताबी चेहरे वाला, लंबे चेहरे वाला
- (लाक्षणिक) सुंदर प्रेमिका,
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کِتاب رُو)
کِتاب رُو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔