تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کوہِ طُور" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کوہِ طُور کے معانیدیکھیے
کوہِ طُور کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- ملک شام کی وہ مشہور پہاڑی جس پر خداوند تعالیٰ نے حضرت موسیٰ علیہ السّلام کو اپنی تجلّی دکھائی تھی، جس کے اثر سے حضرت موسیٰ بے ہوش ہو گئے تھے اور کوہ طور جل کر سُرمے کی مانند سیاہ ہو گیا تھا
- ایک مشہور ہیرے کا نام جو کوہ نور کے مقابل کا تھا
شعر
آتشیں حسن کیوں دکھاتے ہو
دل ہے عاشق کا کوہ طور نہیں
اللہ رے ان کے حسن کی معجز نمائیاں
جس بام پر وہ آئیں وہی کوہ طور ہو
کیا فرض ہے کہ سب کو ملے ایک سا جواب
آؤ نہ ہم بھی سیر کریں کوہ طور کی
English meaning of koh-e-tuur
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- mount sinai
- the mountain where Moses saw the divine light
कोह-ए-तूर के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- वह पहाड़ जिस पर हज़रत-ए-मूसा ने ईश्वर का प्रकाश देखा था, इश्वर के तेज से वो पहाड़ जल कर सुर्मे की तरह राख हो गया था
- एक मशहूर हीरे का नाम जो कोह-ए-नूर की तरह का था
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کوہِ طُور)
کوہِ طُور
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔