تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کوٹَھری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کوٹَھری کے معانیدیکھیے
کوٹَھری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ایک کمرے کا چھوٹا گھر، چھوٹا کمرا جس میں عموماً ایک ہی دروازہ ہوتا ہے
- گودام، اناج ذخیرہ کرنے کی جگہ، اسٹور نیز گودام کا حصّہ (مختلف قسم کے اجناس کے لیے)
- (کنایۃً) خول، خانہ
شعر
ایک بوڑھا آدمی ہے ملک میں یا یوں کہو
اس اندھیری کوٹھری میں ایک روشن دان ہے
نہ اب گھر میں وہ تہذیبی توازن
نہ اب وہ کوٹھری جنات والی
ہائے یہ اپنی جوانی اور یہ بخت سیاہ
یہ اندھیری کوٹھری پھر رات ہو جانے کے بعد
English meaning of koTharii
कोठरी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- एक कमरे का छोटा घर, छोटा कमरा
- छोटा कमरा; घर के भीतर का छोटा कमरा।
- चारों ओर से घिरा तथा छाया हुआ छोटा कमरा जिसमें प्रायः अँधेरा होता है
- छोटा सा कक्ष
- गोदाम, अनाज जमा करने की जगह
کوٹَھری کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کوٹَھری)
کوٹَھری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔