تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُفْر سامانی" کے متعقلہ نتائج

اِنْکار

( خواہش یا طلب وغیرہ کی ) تعمیل سے عدم آمادگی کا اظہار، نامنظوری، جواب میں نہیں کرنا، تسلیم نہ کرنا، نہیں کردینا، نہ ماننا

اِنْکاری

انکار کرنے والا، مکر جانے والا

اِنْکارِ اِقْراری

ایسی ’’ نہیں ‘‘ جس میں ’’ہاں‘‘ کا پہلو بھی نکلتا ہو۔

رِشْتَہ سے اِنْکار

سَہْلِ اِنْکار

کاہل ، سُست ، حیلہ جو .

حَرْف اِنْکار

(قواعد) وہ لفظ جو کسی بات سے انکار کے لیے بولا جائے

صاف اِنْکار کَرْنا

کسی بات کا قطعی طورپر نفی میں جواب دینا ، بالکل مکر جانا ، بالکل نہ ماننا.

صَرِیح اِنْکار کَرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کُفْر سامانی کے معانیدیکھیے

کُفْر سامانی

kufr-e-saamaaniiकुफ़्र-ए-सामानी

وزن : 22222

کُفْر سامانی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کافروں کی سی باتیں کرنا، بے قاعدہ بات کرنا

English meaning of kufr-e-saamaanii

Noun, Feminine

  • impious paraphernalia, idolatry speech

कुफ़्र-ए-सामानी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • काफ़िरों की सी बातें करना, बेक़ाइदा बात करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُفْر سامانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُفْر سامانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone